• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔چک شہباز آباد کی سڑک کو چک نمبر 149اے بستی جلے والا کی پختہ سڑک کے ساتھ ملایا جائے ، عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
جون 16, 2017
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان)چک شہباز آباد کی سڑک کو لیہ مائنر کے کناروں کے ساتھ ساتھ چک نمبر 149اے بستی جلے والا کی پختہ سڑک کے ساتھ ملایا جائے تین کلو میٹر کی اس پختہ سڑک کو آپس میں ملانے سے لیہ شہر کا قصبہ بھٹہ وا لا کوٹ سلطان کا فاصلہ انتہائی کم ہو جائے گا اور ایم ایم روڈ پر ٹریفک کا رش بھی کم ہو جائے گا۔تفصیل کے مطابق لیہ مائنر کے ساتھ لیہ سے پختہ سڑک چک شہباز آباد تک مکمل ہو چکی ہے لیکن چک شہباز آباد سے چک نمبر 149اے بستی جلے والا کا تین کلو میٹر کا ٹکڑا تا حال خالی ہے اگر اس تین کلومیٹر کے ٹکڑے کو پختہ سڑک میں تبدیل کر دیا جائے تو لیہ اور کوٹ سلطان کا بذریعہ لیہ مائنر فاصلہ انتہائی کم ہو جائے گا اور ایم ایم روڈ پر ٹریفک کے رش میں بھی کمی آجائے گی یونین کونسل جمن شاہ کے کونسلروں ملک محمد رمضان لاڑ ،مہر سعید احمد سواگ ،عاشق حسین سہو نے ممبران اسمبلی سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ لیہ مائنر کے ساتھ چک شہباز آباد تا بستی جلے والا تک پختہ سڑک تعمیر کرانے کے لئے فنڈز جاری کئے جائیں تاکہ اس پختہ سڑک سے لیہ اور کوٹ سلطان آنے جانے میں آسانی میسر آسکے ۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

PPP’s Imtiaz Safdar Warraich formally joins PTI

Next Post

لیہ ۔ضلع میں جعلی ہ دودھ کا کاروبار زوروں پر ، سرکار کی انسداد ملاوٹ مہم غیر مؤثر ، ضلعی انتظامیہ کو جعلی دودھ بنانے والوں کے خلاف مو ثر کاروائی کرے شہری حلقے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ (صبح پا کستان)چک شہباز آباد کی سڑک کو لیہ مائنر کے کناروں کے ساتھ ساتھ چک نمبر 149اے بستی جلے والا کی پختہ سڑک کے ساتھ ملایا جائے تین کلو میٹر کی اس پختہ سڑک کو آپس میں ملانے سے لیہ شہر کا قصبہ بھٹہ وا لا کوٹ سلطان کا فاصلہ انتہائی کم ہو جائے گا اور ایم ایم روڈ پر ٹریفک کا رش بھی کم ہو جائے گا۔تفصیل کے مطابق لیہ مائنر کے ساتھ لیہ سے پختہ سڑک چک شہباز آباد تک مکمل ہو چکی ہے لیکن چک شہباز آباد سے چک نمبر 149اے بستی جلے والا کا تین کلو میٹر کا ٹکڑا تا حال خالی ہے اگر اس تین کلومیٹر کے ٹکڑے کو پختہ سڑک میں تبدیل کر دیا جائے تو لیہ اور کوٹ سلطان کا بذریعہ لیہ مائنر فاصلہ انتہائی کم ہو جائے گا اور ایم ایم روڈ پر ٹریفک کے رش میں بھی کمی آجائے گی یونین کونسل جمن شاہ کے کونسلروں ملک محمد رمضان لاڑ ،مہر سعید احمد سواگ ،عاشق حسین سہو نے ممبران اسمبلی سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ لیہ مائنر کے ساتھ چک شہباز آباد تا بستی جلے والا تک پختہ سڑک تعمیر کرانے کے لئے فنڈز جاری کئے جائیں تاکہ اس پختہ سڑک سے لیہ اور کوٹ سلطان آنے جانے میں آسانی میسر آسکے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.