لیہ ۔یوتھ فسٹیول مقابلہ جات،گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے طلباء کا اعزاز
لیہ(صبح پا کستان)یوتھ فسٹیول مقابلہ جات،گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں نے انعامات حاصل کرلئے،یوتھ فسٹیول ...
لیہ(صبح پا کستان)یوتھ فسٹیول مقابلہ جات،گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں نے انعامات حاصل کرلئے،یوتھ فسٹیول ...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب شہریوں کو علاج و معالجہ کی تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف پروگرامز ...
لیہ (صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے انعقاد کا بنیادی مقصد طالب علموں کی صلاحیتوں کو ...
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب سکولز سطح کے تحریری و تقریری مقابلوں کے تحصیل و ضلعی لیول پوزیشن ہولڈر ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں جاری ہفتہ صحت کے دوران ٹی بی،ہیپاٹائٹس ،ملیریا،ایڈز و دیگر بیماریوں کی تشخیص کے لیے ...
لیہ (صبح پا کستان )ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض کے مطابق ڈی پی او لیہ نے پانچ تھانہ جات کے ...
لیہ ( صبح پا کستان)حکومت پنجاب شہریوں کو جدید طبی سہولیات کی مفت فراہمی کے لیے ہفتہ صحت کے ذریعے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع بھر ہیلتھ ویک کا افتتاح،ہیلتھ ویک کے دوران مکمل سکریننگ،فزیکل پیمائش،ہیپاٹائٹس،ملیریا ودیگر ٹیسٹ کرنے کیلئے ڈی ایچ ...
لیہ (صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم آزادی شایان شان اور ملی جوش و ...
اہالیان وطن کو صبح پا کستان لیہ کی جانب سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)یوتھ فسٹیول مقابلہ جات،گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں نے انعامات حاصل کرلئے،یوتھ فسٹیول مقابلہ جات 2017میں گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں محمد وقاص،محمد سجاد نے انگلش تقریر میں اول ،دوئم،محمد نوید نے اردو تقریر میں اول جبکہ محمد ارشد نے اردو مضمون نویسی میں سوئم پوزیشن حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کردیا ڈی ای او ایلیمنٹری ملک سرفراز نے کامیاب طالبعلموں کا نقد انعامات اور اسناد سے نوازا۔