Tag: layyah news

لیہ . ڈسٹرکٹ بار  الیکشن  , سید غضنفر عباس بخاری ایڈووکیٹ صدر اور مہر مسرور حسین سمرا ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری منتخب  ، تحصیل بار کو نسل کروڑ  کے  چوھدری عبدالروف گجر ایڈووکیٹ صدر اور ذوالفقارعلی سندھو ایڈووکیٹ جزل سیکریٹری منتخب
لیہ ۔ ڈسٹرک بار لیہ کے انتخابا ت 13جنوری کو ہوں گے ،ضلعی صدارت کے لیے سید غضنفر عرف گجو شاہ اور رانا وسیم حیات کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا ، الیکشن کے سلسہ میں پنجاب بار کونسل نے احاطہ بار میں کھانا دینے پر پابندی عائد کردی
لیہ ۔یونین کونسلوں سطح تک ٹوائلٹ بلاکس کی فراہمی پا کستان اپروچ ٹوٹل سینٹیشن پروگرام اسی سلسلہ کی عملی کڑ ی ہے ،دیہی کمیٹیوں کے اراکین میں اسناد تقسیم سے صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات اور چیئرمین ڈسٹرکٹ واش کور کمیٹی مہر اعجا زاحمد اچلانہ کا خطاب
لیہ ۔ کمیونٹی پولیسنگ کے اہداف کے حصول کیلئے عوام سے قریبی رابطہ کو فروغ دیا جارہا ہے ، ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ میں ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کی بریفنگ
لیہ ۔ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے درمیان ایم او یو طے پا گیا ، پولیس اہلکاران اور انکے فیملی ممبر ز کو میڈیکل چیک اپ اور سرجری میں% 50ڈسکاؤنٹ جبکہ شہید پولیس اہلکاران کے لواحقین کو سو فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا ، پولیس ا ہلکاران کی ویلفیئر میری اولین تر جیح ہے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت
Page 154 of 287 1 153 154 155 287