• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرک بار لیہ کے انتخابا ت 13جنوری کو ہوں گے ،ضلعی صدارت کے لیے سید غضنفر عرف گجو شاہ اور رانا وسیم حیات کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا ، الیکشن کے سلسہ میں پنجاب بار کونسل نے احاطہ بار میں کھانا دینے پر پابندی عائد کردی

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرک بار لیہ کے انتخابا ت 13جنوری کو ہوں گے ،ضلعی صدارت کے لیے سید غضنفر عرف گجو شاہ اور رانا وسیم حیات کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا ، الیکشن کے سلسہ میں پنجاب بار کونسل نے احاطہ بار میں کھانا دینے پر پابندی عائد کردی

لیہ( صابر عطاء سے) ڈسٹرک بار لیہ کے انتخابا ت 13جنوری کو ہوں گے ۔ون ٹو ون مقابلہ ،گہما گہمی ،جوڑ توڑ شروع ۔ٹینڈر ووٹ آج ڈالے جائیں گے ۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار کونسل لیہ کے انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ 13جنوری کو صبح 9بجے سے شام 4بجے تک جاری رہے گی ۔جبکہ ٹینڈر ووٹ آج (12) جنوری کوڈالے جائیں گے ۔ضلعی صدارت کے لیے سید غضنفر عرف گجو شاہ اور رانا وسیم حیات کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا ۔الیشن کے سلسلہ میں جوڑ توڑ جاری ہے اور گہما گہمی شروع ہو گئی ہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہپنجاب بار کونسل نے لیہ بار کے احاطہ میں الیکشن تک کھانا دینے پر پابندی عائد کر دی ۔خلاف ورزی کرنے والا امیدوار نا اہل بھی ہو سکتا ہے ۔مراسلہ جاری ۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرک بار کونسل لیہ کے الیکشن کے سلسہ میں پنجاب بار کونسل نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے احاطہ بار میں کھانا دینے پر پابندی عائد کردی ہے ۔مراسلہ نمبر 28528کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے والاا کوئی بھی امیدوار بار کے احاطہ میں کسی کو بھی کھانا نہیں دے سکتا ۔خلاف ورزی پر امیدوار کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور وہ نا اہل بھی ہو سکتاہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔میونسپل کمیٹی کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن 6فروری کو ہو گا

Next Post

ملک میں امن و امان کا قیام ،کارگل سے لیکر سوات تک پاک فوج کی محنت رنگ لے آئی ہے: شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ( صابر عطاء سے) ڈسٹرک بار لیہ کے انتخابا ت 13جنوری کو ہوں گے ۔ون ٹو ون مقابلہ ،گہما گہمی ،جوڑ توڑ شروع ۔ٹینڈر ووٹ آج ڈالے جائیں گے ۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار کونسل لیہ کے انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ 13جنوری کو صبح 9بجے سے شام 4بجے تک جاری رہے گی ۔جبکہ ٹینڈر ووٹ آج (12) جنوری کوڈالے جائیں گے ۔ضلعی صدارت کے لیے سید غضنفر عرف گجو شاہ اور رانا وسیم حیات کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا ۔الیشن کے سلسلہ میں جوڑ توڑ جاری ہے اور گہما گہمی شروع ہو گئی ہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہپنجاب بار کونسل نے لیہ بار کے احاطہ میں الیکشن تک کھانا دینے پر پابندی عائد کر دی ۔خلاف ورزی کرنے والا امیدوار نا اہل بھی ہو سکتا ہے ۔مراسلہ جاری ۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرک بار کونسل لیہ کے الیکشن کے سلسہ میں پنجاب بار کونسل نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے احاطہ بار میں کھانا دینے پر پابندی عائد کردی ہے ۔مراسلہ نمبر 28528کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے والاا کوئی بھی امیدوار بار کے احاطہ میں کسی کو بھی کھانا نہیں دے سکتا ۔خلاف ورزی پر امیدوار کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور وہ نا اہل بھی ہو سکتاہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.