• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک میں امن و امان کا قیام ،کارگل سے لیکر سوات تک پاک فوج کی محنت رنگ لے آئی ہے: شاہد خاقان عباسی

webmaster by webmaster
جنوری 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملک میں امن و امان کا قیام ،کارگل سے لیکر سوات تک پاک فوج کی محنت رنگ لے آئی ہے: شاہد خاقان عباسی

چراٹ(صبح پا کستان)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) سب سے زیادہ قربانیاں دیتی ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں ایس ایس جی سب سے پہلے پہنچتی ہے، ایس ایس جی کی قربانیاں وہ ہیں جو منظر عام پر نہیں آتیں لیکن ہمارے کمانڈوز کی قربانیاں باعث افتخار ہیں، کارگل سے لیکر سوات تک پاک فوج کی محنت رنگ لائی ہے جبکہ آپریشن ضرب عضب میں ایس ایس جی کی محنت نظر آتی ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چراٹ میں سپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، انہوں نے شہداءکی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، دورے کے دوران وزیراعظم کو ایس ایس جی آرگنائزیشن، اس کی صلاحیتوں اور کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا گیا، ایس ایس جی نے اپنی بعض پیشہ ورانہ مہارتوں اور آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جبکہ وزیراعظم نے ایس ایس جی کے زیر استعمال بعض ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کی۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/11-Jan-2018/711449

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرک بار لیہ کے انتخابا ت 13جنوری کو ہوں گے ،ضلعی صدارت کے لیے سید غضنفر عرف گجو شاہ اور رانا وسیم حیات کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا ، الیکشن کے سلسہ میں پنجاب بار کونسل نے احاطہ بار میں کھانا دینے پر پابندی عائد کردی

Next Post

فتح پور .حبیب بنک فتح پور برانچ میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اسلحہ کے زور پر بنک سے تقریبا 60لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار , پو لیس نے سی سی ٹی وی اور فرانزک رپورٹ ,فنگر پرنٹ کے ذریعے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
چراٹ(صبح پا کستان)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) سب سے زیادہ قربانیاں دیتی ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں ایس ایس جی سب سے پہلے پہنچتی ہے، ایس ایس جی کی قربانیاں وہ ہیں جو منظر عام پر نہیں آتیں لیکن ہمارے کمانڈوز کی قربانیاں باعث افتخار ہیں، کارگل سے لیکر سوات تک پاک فوج کی محنت رنگ لائی ہے جبکہ آپریشن ضرب عضب میں ایس ایس جی کی محنت نظر آتی ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چراٹ میں سپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، انہوں نے شہداءکی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، دورے کے دوران وزیراعظم کو ایس ایس جی آرگنائزیشن، اس کی صلاحیتوں اور کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا گیا، ایس ایس جی نے اپنی بعض پیشہ ورانہ مہارتوں اور آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جبکہ وزیراعظم نے ایس ایس جی کے زیر استعمال بعض ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کی۔ source... https://dailypakistan.com.pk/11-Jan-2018/711449

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.