• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور .حبیب بنک فتح پور برانچ میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اسلحہ کے زور پر بنک سے تقریبا 60لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار , پو لیس نے سی سی ٹی وی اور فرانزک رپورٹ ,فنگر پرنٹ کے ذریعے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ۔۔۔

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2018
in لیہ نیوز
0
فتح پور .حبیب بنک فتح پور برانچ میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اسلحہ کے زور پر بنک سے تقریبا 60لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار , پو لیس نے سی سی ٹی وی اور فرانزک رپورٹ ,فنگر پرنٹ کے ذریعے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ۔۔۔

فتح پور( صبح پا کستان )حبیب بنک فتح پور برانچ میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اسلحہ کے زور پر بنک سے تقریبا 60لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار، سیکورٹی گارڈز کوتشدد کا نشانہ بنا کر اسلحہ چھین لیا واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،سی سی ٹی وی ،فرانزک رپورٹ کی مدد سے ڈاکوؤں کی تلاش شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام تقریبا 4-45بجے کے قریب پرانی غلہ منڈی میں واقع حبیب بنک فتح پور میں ٹویوٹا کرولا گاڑی نمبر 1501/XLIمیں سوار آئے ، بنک کے اندر ایک نقاب پوش اور چار بغیر نقاب کے داخل ہوئے ، آتے ہی بنک میں موجود سیکور ٹی گارڈزسلیم سجاد ،محمد الیاس اور محمد حسین کو اسلحہ چھین کر یرغمال بنا لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈیوٹی پر معمور جملہ سٹاف کو یرغمال بنا کر بنک کے کیشئر کے پاس جاکر تھیلہ میں رقم ڈال کر فرار ہو گئے اور مزاحمت پر گولی مارنے کی دھمکی دی ، سیکورٹی گارڈ محمد الیاس اور سلیم سجاد شدید زخمی ہو گئے ، بنک کے سائرن بجنے پر پرانی غلہ منڈی کے لوگوں سمیت پولیس انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ گئی ، پولیس نے اطلاع پر ناکہ بند ی کرادی ، ڈی ایس پی سید طاہر عباس گیلانی ، ایس ایچ او تھانہ فتح پور بھی موقع پر پہنچ گئے ،حبیب بنک برانچ فتح پور کے منیجر چوہدری ذوالفقار علی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ابھی ابتدائی تحقیقات کے مطابق تقریبا 60لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈی پی او لیہ نے بھی موقع پر پہنچ کر واقع کی تحقیقات کیں اور سی سی ٹی وی اور فرانزک رپورٹ ,فنگر پرنٹ کے ذریعے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ۔۔۔

Tags: fatehpur news
Previous Post

ملک میں امن و امان کا قیام ،کارگل سے لیکر سوات تک پاک فوج کی محنت رنگ لے آئی ہے: شاہد خاقان عباسی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پی آ ٗی ٹی کے زیر اہتمام زینب اور دیگر متاثرہ بچوں کے لواحقین کے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کے لیے احتجاج ،سانحات برداشت کرنے کا حوصلہ ختم ہوچکا ، حکمران حکومت چھوڑ دیں ۔ْڈاکٹر شاہینہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ پی آ ٗی ٹی کے زیر اہتمام زینب اور دیگر متاثرہ بچوں کے لواحقین کے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کے لیے احتجاج ،سانحات برداشت کرنے کا حوصلہ ختم ہوچکا ، حکمران حکومت چھوڑ دیں ۔ْڈاکٹر شاہینہ

ڈیرہ غازی خان ۔ پی آ ٗی ٹی کے زیر اہتمام زینب اور دیگر متاثرہ بچوں کے لواحقین کے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کے لیے احتجاج ،سانحات برداشت کرنے کا حوصلہ ختم ہوچکا ، حکمران حکومت چھوڑ دیں ۔ْڈاکٹر شاہینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

فتح پور( صبح پا کستان )حبیب بنک فتح پور برانچ میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اسلحہ کے زور پر بنک سے تقریبا 60لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار، سیکورٹی گارڈز کوتشدد کا نشانہ بنا کر اسلحہ چھین لیا واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،سی سی ٹی وی ،فرانزک رپورٹ کی مدد سے ڈاکوؤں کی تلاش شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شام تقریبا 4-45بجے کے قریب پرانی غلہ منڈی میں واقع حبیب بنک فتح پور میں ٹویوٹا کرولا گاڑی نمبر 1501/XLIمیں سوار آئے ، بنک کے اندر ایک نقاب پوش اور چار بغیر نقاب کے داخل ہوئے ، آتے ہی بنک میں موجود سیکور ٹی گارڈزسلیم سجاد ،محمد الیاس اور محمد حسین کو اسلحہ چھین کر یرغمال بنا لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈیوٹی پر معمور جملہ سٹاف کو یرغمال بنا کر بنک کے کیشئر کے پاس جاکر تھیلہ میں رقم ڈال کر فرار ہو گئے اور مزاحمت پر گولی مارنے کی دھمکی دی ، سیکورٹی گارڈ محمد الیاس اور سلیم سجاد شدید زخمی ہو گئے ، بنک کے سائرن بجنے پر پرانی غلہ منڈی کے لوگوں سمیت پولیس انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ گئی ، پولیس نے اطلاع پر ناکہ بند ی کرادی ، ڈی ایس پی سید طاہر عباس گیلانی ، ایس ایچ او تھانہ فتح پور بھی موقع پر پہنچ گئے ،حبیب بنک برانچ فتح پور کے منیجر چوہدری ذوالفقار علی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ابھی ابتدائی تحقیقات کے مطابق تقریبا 60لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈی پی او لیہ نے بھی موقع پر پہنچ کر واقع کی تحقیقات کیں اور سی سی ٹی وی اور فرانزک رپورٹ ,فنگر پرنٹ کے ذریعے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ۔۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.