دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف
دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے ...
دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے ...
کولکتہ کرکٹ میچ کے خلاف بھارتی انتپا پسند وں کی دھمکی نئی دلی (ما نیٹرننگ ڈیسک) بھارتی انتہا پسند تنظیم ...
وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس اسلام آباد(ما نیٹر ننگ ڈیسک) وزیر ...
شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکہ ، شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی چارسدہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) چارسدہ کی تحصیل ...
غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ...
نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب ...
القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار کر لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کراچی (ما نیٹرننگ ...
کوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست ...
جنرل راحیل کو ’بااختیار جوائنٹ چیفس آف سٹاف‘ بنایا جائے: اکرام سہگل واشنگٹن. معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کا ...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے خصو صی پیغا مات لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پاکستان سمیت دنیابھرمیں ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsدیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف
لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے لوث خدمت ان کا مشن ہے،عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ان خیا لات کا اظہار پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے لا ہور میں منعقدہ ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ءےکیا ۔
میڈ یا ذرا ءع کے مطا بق ترقیاتی کاموں کے معیار اورکام کی رفتارکاجائزہ لینے کے حوالے سے لاہور میں اجلاس ہوا،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ آئندہ ڈھائی سال کے دوران تعلیم، صحت اور پینے کے صاف پانی سمیت دیگرسہولتوں کی فراہمی کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دی جائے گی
انہوں نے کہاکہ حکومت نے تعلیم اورصحت کی سہولتیں بہتر بنانے کے لئے متعدد اصلاحات کی ہیں،دیہی سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے جس سے دیہی معیشت کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا۔