لیہ . پا کستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند امیدوار پی پی حلقہ 284 کے کاغذات نا مزدگی منظور ، مخالفین کی طرف سے کئے گئے تمام اعتراضات مسترد ، ملک غلام حیدر تھند کی اہلیہ سعیدہ ملک کے کا غذات بھی منظور ۔ ریٹرننگ آ فیسر آ صف حیات نے اعتراضات مسترد کرتے ہوءے دونوں کے کا غذات نامزدگی منظور کر لئے
لیہ (صبح پا کستان) پا کستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند امیدوار پی پی ...









