لیہ( صبح پا کستان) تحریک انصاف کے رہنماء اور لیہ سٹی سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار سا بق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند کی جا نب سے صحا فیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، افظار ڈنر میں لیہ ، چوک اعظم ، کوٹ سلطان سمیت ضلع بھر کے صحافیوں نے شر کت کی
صبح پا کستان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے ملک غلام حیدر تھند کا کہنا تھا کہ وہ پر امید ہیں کہ انصاف ہو گا اور پارٹی کی طرف سے انہیں کا ٹکٹ کنفرم ہو گا اور وہی لیہ سٹی سے پی ٹی آ ئی کے امیدوار ہوں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










