• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہبازشریف نے عمران خان سے 26 سوالات کے جوابات مانگ لیے

webmaster by webmaster
جون 14, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہبازشریف نے عمران خان سے 26 سوالات کے جوابات مانگ لیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدرشہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب اپنے کُتے کو ٹائیگر کہتے ہیں اور کارکنوں کو بھی ٹائیگرز کہتے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان سے 26 سوالات پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سوالات تحریک انصاف کو اس کے وعدے اور دعوے یاد دلانے کے لئے کر رہا ہوں۔

شہباز شریف نے سوال کیا کہ کہاں ہیں وہ 350 ڈیمز، 250کالجز، ایک ہزارا سٹیڈیم اورپورے پاکستان کی بجلی؟ کیا کے پی میں 90 دن میں کرپشن ختم ہوگئی؟یا پوری تحریک انصاف ہی کرپٹ نکلی؟ بتایا جائے کہ کہا ں ہیں وہ آپ کے کے پی کو 100 سال تک فائدہ دینے والے منصوبے؟۔

(ن) کے صدر نے پوچھا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بننے والی یونیورسٹی کو کون سے راستے جاتے ہیں؟ کیا آپ بتائیں گے کہ پشاور دنیا کا دوسرا گندا ترین شہر کیسے بنا؟ آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کے ٹرین منصوبے کا کیا ہوا؟ غیر ممالک سے نوکریوں کے لیے آنے والے غیر ملکی کہاں چھپے ہوئے ہیں؟

شہباز شریف نے سوال اٹھایا کہ کیا خیبر پختونخوا میں اقربا پروری اورمیرٹ کی دھجیاں اُڑنا بند ہو گئیں؟ کیا پی ٹی آئی الیکٹیبلز کی بجائے مخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیے؟ کیاعمران نیازی نے جھوٹ کی بجائے قوم سے سچ بولا اور یُوٹرن لینا بند کردیے؟عمران نیازی جس پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتے رہے، پھر اسی سے تنخواہ کیوں لیتے رہے؟ کیا عمران خان قوم کو بتائیں گے کہ آپ کا ذریعہ آمدنی کیا ہے؟۔

Post Views: 21
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشنڈ آفیسرز کی بھرتی کیلئے آن لائن رجسٹریشن جاری

Next Post

لیہ ۔ تحریک انصاف کے رہنماء اور لیہ سٹی سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار سا بق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند کی جا نب سے صحا فیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

Next Post
لیہ ۔ تحریک انصاف کے رہنماء اور  لیہ سٹی سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار  سا بق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند کی جا نب سے صحا فیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

لیہ ۔ تحریک انصاف کے رہنماء اور لیہ سٹی سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار سا بق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند کی جا نب سے صحا فیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدرشہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب اپنے کُتے کو ٹائیگر کہتے ہیں اور کارکنوں کو بھی ٹائیگرز کہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان سے 26 سوالات پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سوالات تحریک انصاف کو اس کے وعدے اور دعوے یاد دلانے کے لئے کر رہا ہوں۔ شہباز شریف نے سوال کیا کہ کہاں ہیں وہ 350 ڈیمز، 250کالجز، ایک ہزارا سٹیڈیم اورپورے پاکستان کی بجلی؟ کیا کے پی میں 90 دن میں کرپشن ختم ہوگئی؟یا پوری تحریک انصاف ہی کرپٹ نکلی؟ بتایا جائے کہ کہا ں ہیں وہ آپ کے کے پی کو 100 سال تک فائدہ دینے والے منصوبے؟۔ (ن) کے صدر نے پوچھا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بننے والی یونیورسٹی کو کون سے راستے جاتے ہیں؟ کیا آپ بتائیں گے کہ پشاور دنیا کا دوسرا گندا ترین شہر کیسے بنا؟ آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کے ٹرین منصوبے کا کیا ہوا؟ غیر ممالک سے نوکریوں کے لیے آنے والے غیر ملکی کہاں چھپے ہوئے ہیں؟ شہباز شریف نے سوال اٹھایا کہ کیا خیبر پختونخوا میں اقربا پروری اورمیرٹ کی دھجیاں اُڑنا بند ہو گئیں؟ کیا پی ٹی آئی الیکٹیبلز کی بجائے مخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیے؟ کیاعمران نیازی نے جھوٹ کی بجائے قوم سے سچ بولا اور یُوٹرن لینا بند کردیے؟عمران نیازی جس پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتے رہے، پھر اسی سے تنخواہ کیوں لیتے رہے؟ کیا عمران خان قوم کو بتائیں گے کہ آپ کا ذریعہ آمدنی کیا ہے؟۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.