ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان ).پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشنڈ آفیسرز کی بھرتی کیلئے آن لائن رجسٹریشن 18جون 2018تک جاری ہے .مزید معلومات کیلئے پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر 217شیر شاہ روڈ ملتان کینٹ فون نمبر 061-9201184پر رابطہ کیا جاسکتا ہے . یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازیخان کی طرف سے جاری مراسلہ میں کہی گئی ہے .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









