لیہ (صبح پا کستان) کا غذات نا مزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ،
ملک نیاز احمد جکھڑ بہادر خان سیہڑ ، جاوید اقبال کنجال ، سید رفاقت علی گیلانی ، چو ہدری اصغر علی گجر ۔ عظیم الحق ہا نس ، کا مران روحانی ، چو ہدری انور گجر ، غلام مر تضی بھٹی ، مھمد اورنگ زیب ، عامر حسین ، طارق عزیز نیاز گجر اور سید ثقلین کے کا غزات منظور
سا بق صدر پرویز مشرف ، سید ثقلین شاہ بخاری ، مہر اعجاز احمد زچلانہ ، ملک عبد الشکور سواگ ، اللہ بخش سا متیہ ۔ ملک ریاض حسین سا مٹیہ ، سردار غلام فرید مرانی ، ملک منظور حسین جو تہ ۔ مہر یاسر وسیم سمرا ، عابد انوار علوی اور سیٹھ محمد اسلم کے کا غذات کی جانچ پڑتال آج ہو گی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








