لیہ (صبح پا کستان) لیہ کے حلقہ این اے 188 کے امیدوار سابق صدر پرویز مشرف کے کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا معاملہ ، ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ سیشن جج رائے محمد یاسین شاہیں نے شناختی کارڈ اٹیسٹڈ نہ ہونے’ فریش ایکسکلوزوو اکاونٹ نہ ہونے کی وجہ سے اعتراضات لگا دیے ، الیکشن کمیشن کی تصدیق شدہ جاری کردہ ووٹر لسٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھی سابق جنرل پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات لگائے گئے ، امید وار سابق صدر پرویز مشرف کے وکلاء نے اعتراض دور کرنے کے لیے وقت مانگ لیا
ریٹرننگ آفیسر نے پرویز مشرف کے کاغزات نامزدگی پر سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہلی کا اعتراض بھی عائد کیا ، ا
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








