• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پرویز مشرف الیکشن نہیں لڑ سکیں گے ، حکم جاری ہو گیا

webmaster by webmaster
جون 14, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پرویز مشرف الیکشن نہیں لڑ سکیں گے ، حکم جاری ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویزمشرف نے وطن واپس آکر عدالت پیش ہونے سے معذرت کرتے ہوئے مزید مہلت مانگ لی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے پرویز مشرف کی طلبی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پرویز مشرف کی جگہ ان کے وکیل قمر افضل پیش ہوئے۔

چیف جسٹس نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ پتہ کریں پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں کیونکہ عدالتی عملے کو بھی عید الفطر کی چھٹیوں پر جانا ہے۔ پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ ان کی پرویز مشرف سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے پیش ہونے کے لیے مہلت مانگی ہے، وہ پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن عید کی تعطیلات اور موجودہ حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، پرویز مشرف نے استدعا کی ہے کہ عدالت انہیں پاکستان آنے کی مہلت دے۔
چیف جسٹس نے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کی اجازت واپس لیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ٹھیک ہے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہیں جب آپ کہیں گے تب کیس لگا دیں گے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو آج دوپہر 2 بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی تھی۔

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ پرویز مشرف کے کا غذات نا مزدگی کی جانچ پڑتال ، اعتراضات دور کرنے کے لئے پرویز مشرف کے وکلاء نے وقت مانگ لیا

Next Post

کروڑ لعل عیسن . انجمن تاجران کے الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست مسترد

Next Post
کروڑ لعل عیسن . انجمن تاجران کے الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست مسترد

کروڑ لعل عیسن . انجمن تاجران کے الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویزمشرف نے وطن واپس آکر عدالت پیش ہونے سے معذرت کرتے ہوئے مزید مہلت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے پرویز مشرف کی طلبی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پرویز مشرف کی جگہ ان کے وکیل قمر افضل پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ پتہ کریں پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں کیونکہ عدالتی عملے کو بھی عید الفطر کی چھٹیوں پر جانا ہے۔ پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ ان کی پرویز مشرف سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے پیش ہونے کے لیے مہلت مانگی ہے، وہ پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن عید کی تعطیلات اور موجودہ حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، پرویز مشرف نے استدعا کی ہے کہ عدالت انہیں پاکستان آنے کی مہلت دے۔ چیف جسٹس نے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کی اجازت واپس لیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ٹھیک ہے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہیں جب آپ کہیں گے تب کیس لگا دیں گے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو آج دوپہر 2 بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.