• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن . انجمن تاجران کے الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست مسترد

webmaster by webmaster
جون 14, 2018
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن . انجمن تاجران کے الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست مسترد

کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان )انجمن تاجران کے الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست مسترد الیکشن وقت مقررہ پر کروانے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کروڑ لعل عیسن کے الیکشن بورڈ کی طرف سے الیکشن ڈیٹ کے خلاف معروف تاجر و سیاسی شخصیت صادق جکھڑ نے سید احسن سول جج کی عدالت میں درخواست دی کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے قبل انجمن تاجران کے الیکشن کا جواز نہی اس لیے الیکشن کو ملتوی کیا جائے اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل اقبال شہانی نے دلایل دیے جبکہ دوسرے فریق کے وکیل شاہنواز نے انجمن تاجران کروڑ لعل عیسن کے الیکشن کو مقررہ وقت پر کروانے کے حق میں دلایل دئیے دونوں اطراف کے دلایل سننے کے بعد سول جج نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو دو بجے سناتے ہوئے سول جج سید احسن نے انجمن تاجران کروڑ لعل عیسن کے الیکشن کو رکوانے کے لیے دی گئی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکش مقررہ وقت پر کروانے کے لیے جاری شدہ شیڈول کے حق میں فیصلہ دے دیا اس موقع پر موقع پر موجود تاجروں نے سول جج احسن اقبال کے فیصلہ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران کے الیکشن کا ہمارے سیاسی و گروہی دھڑوں سے کوئی تعلق نہی تاجروں کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کا انتخاب بنا کسی مداخلت کے کریں اور ایسے افراد کو لائں جو سیاسی مداخلت سے آزاد ہوں

رپوٹ ۔ غلام دستگیر شاہ

Post Views: 34
Tags: karor laleaan news
Previous Post

پرویز مشرف الیکشن نہیں لڑ سکیں گے ، حکم جاری ہو گیا

Next Post

ایسے پاکستان کے لئے جدو جہد کررہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو :آرمی چیف

Next Post
ایسے پاکستان کے لئے جدو جہد کررہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو :آرمی چیف

ایسے پاکستان کے لئے جدو جہد کررہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو :آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان )انجمن تاجران کے الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست مسترد الیکشن وقت مقررہ پر کروانے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کروڑ لعل عیسن کے الیکشن بورڈ کی طرف سے الیکشن ڈیٹ کے خلاف معروف تاجر و سیاسی شخصیت صادق جکھڑ نے سید احسن سول جج کی عدالت میں درخواست دی کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے قبل انجمن تاجران کے الیکشن کا جواز نہی اس لیے الیکشن کو ملتوی کیا جائے اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل اقبال شہانی نے دلایل دیے جبکہ دوسرے فریق کے وکیل شاہنواز نے انجمن تاجران کروڑ لعل عیسن کے الیکشن کو مقررہ وقت پر کروانے کے حق میں دلایل دئیے دونوں اطراف کے دلایل سننے کے بعد سول جج نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو دو بجے سناتے ہوئے سول جج سید احسن نے انجمن تاجران کروڑ لعل عیسن کے الیکشن کو رکوانے کے لیے دی گئی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکش مقررہ وقت پر کروانے کے لیے جاری شدہ شیڈول کے حق میں فیصلہ دے دیا اس موقع پر موقع پر موجود تاجروں نے سول جج احسن اقبال کے فیصلہ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران کے الیکشن کا ہمارے سیاسی و گروہی دھڑوں سے کوئی تعلق نہی تاجروں کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کا انتخاب بنا کسی مداخلت کے کریں اور ایسے افراد کو لائں جو سیاسی مداخلت سے آزاد ہوں رپوٹ ۔ غلام دستگیر شاہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.