لیہ (صبح پا کستان) پا کستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند امیدوار پی پی حلقہ 284 کے کاغذات نا مزدگی منظور ، مخالفین کی طرف سے کئے گئے تمام اعتراضات مسترد ، ملک غلام حیدر تھند کی اہلیہ سعیدہ ملک کے کا غذات بھی منظور ۔ ریٹرننگ آ فیسر آ صف حیات نے اعتراضات مسترد کرتے ہوءے دونوں کے کا غذات نامزدگی منظور کر لئے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









