• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تاریخ کا بد ترین طو فان بادو باراں ،محکمہ ریونیو کو فصلات سمیت نقصانات کا سروے کرنے کی ہدایت

webmaster by webmaster
جون 10, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تاریخ کا بد ترین طو فان بادو باراں ،محکمہ ریونیو کو فصلات سمیت نقصانات کا سروے کرنے کی ہدایت

لیہ (صبح پا کستان ) گذ شتہ کل لیہ ضلع میں تاریخ کا بد ترین ظوفان بادوراں آ یا ، انتہائی تیز آ ند ھی کے ساتھ بارش کے اس طو فان نے ضلع بھر کی زند گی تہہ و با لا کردی ، تیز ترین آ ند ھی سے شہر میں لگے پینا فلیکس بورڈ ، بجلی اور پی ٹی سی ایل کے پول اور درخت گر گئے گرلز کالج کی چار دیواری سمیت بہت سے گھروں کی چار دیواریاں گر گئیں ، پٹرول پمپ اور فارم کی چھتیں اڑ گئیں شدید بارش اور تیز ہوا نے فصلات کا بھی خا صا نقصان کیا پی ٹی سی ایل اور بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کے سبب بجلی اور پی ٹی سی ایل کی سر وسز چو بیس گھنٹے گذ ر نے کے بارجود شہر اور دیہی علاقوں میں تا حال بحال نہیں ہو سکی ہیں طو فانی بارش اور تیز ہواؤں کے طو فان سے زخمی ہو نے والے متا ثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لا یا گیا ، طو فان بادو باراں کے سبب ڈی ایچ کیو میں ایمر جنسی نا فذ کر دی گئی ۔ بجلی اور انٹر نیٹ متا ثر ہو نے کے سبب کئی علاقائی اخبارات شا ئع نہ ہو سکے ۔
لیہ میں طوفان بادوباراں کے بعد ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی نگرانی میں ضلع کی تینو ں تحصیلوں میں ریسکیو سرگرمیوں اور ہونے والے نقصانات کے سر وے کیلئے محکمہ ریونیو ،صحت، ریسکیو 1122،بلدیاتی اداروں، واپڈا ، پی ٹی سی ایل نے ریسکیو ،ریلیف اوربحالی کیلئے تیزی سے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کام کا آغاز کر دیا ۔ طوفان کے تھمتے ہی اطلاعات پر ریسکیو1122کے آپریشنل سٹاف نے مجموعی طور پر38مردوخواتین اور بچوں کو ریسکیو کر کے ہسپتالوں میں پہنچایا جن میں کوٹ سلطان سے4، چوک اعظم سے3اور لیہ کے گرد نواں سے 35شامل ہیں کو ٹی ایچ ہسپتالوں کوٹ سلطان،چوک اعظم اور ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ منتقل کیا جن میں سے 5 شدید زخمیوں کو ملتان ریفر کیا گیا 51معمولی زخمیوں کوفرسٹ ایڈ دی گئی جبکہ25 زخمی ڈی ایچ ہسپتال میں داخل ہیں۔ریسکیو سرگر میوں کے دوران ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے زخمیوں کی عیادت کی اور ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان کو بہترو معیاری علاج معالجہ کیلئے ہدایات دیں۔اسی طرح انہوں نے بلدیاتی اداروں ،محکمہ بلڈنگ وہائی وے کے حکام کو سڑکوں اورگلیوں پر گرے ہوئے درختوں اور شاخوں کو ہٹا کر راستوں کی بحالی اور سوریج لائنوں کوصاف کرنے، بجلی کی بحالی کیلئے گرے ہوئے کھمبوں کو درست کرنے اور محکمہ ریونیو کے حکام کو فصلات ، دیواریں اور چھتیں گرنے کے نقصانات کا سروے کرنے کی ہدایت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

گرمی کی وجہ سے انتخابات آگے بڑھ جائیں تو کوئی قباحت نہیں، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان

Next Post

چین میں صدرممنون حسین سے بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات

Next Post
چین میں صدرممنون حسین سے بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات

چین میں صدرممنون حسین سے بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) گذ شتہ کل لیہ ضلع میں تاریخ کا بد ترین ظوفان بادوراں آ یا ، انتہائی تیز آ ند ھی کے ساتھ بارش کے اس طو فان نے ضلع بھر کی زند گی تہہ و با لا کردی ، تیز ترین آ ند ھی سے شہر میں لگے پینا فلیکس بورڈ ، بجلی اور پی ٹی سی ایل کے پول اور درخت گر گئے گرلز کالج کی چار دیواری سمیت بہت سے گھروں کی چار دیواریاں گر گئیں ، پٹرول پمپ اور فارم کی چھتیں اڑ گئیں شدید بارش اور تیز ہوا نے فصلات کا بھی خا صا نقصان کیا پی ٹی سی ایل اور بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کے سبب بجلی اور پی ٹی سی ایل کی سر وسز چو بیس گھنٹے گذ ر نے کے بارجود شہر اور دیہی علاقوں میں تا حال بحال نہیں ہو سکی ہیں طو فانی بارش اور تیز ہواؤں کے طو فان سے زخمی ہو نے والے متا ثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لا یا گیا ، طو فان بادو باراں کے سبب ڈی ایچ کیو میں ایمر جنسی نا فذ کر دی گئی ۔ بجلی اور انٹر نیٹ متا ثر ہو نے کے سبب کئی علاقائی اخبارات شا ئع نہ ہو سکے ۔ لیہ میں طوفان بادوباراں کے بعد ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی نگرانی میں ضلع کی تینو ں تحصیلوں میں ریسکیو سرگرمیوں اور ہونے والے نقصانات کے سر وے کیلئے محکمہ ریونیو ،صحت، ریسکیو 1122،بلدیاتی اداروں، واپڈا ، پی ٹی سی ایل نے ریسکیو ،ریلیف اوربحالی کیلئے تیزی سے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کام کا آغاز کر دیا ۔ طوفان کے تھمتے ہی اطلاعات پر ریسکیو1122کے آپریشنل سٹاف نے مجموعی طور پر38مردوخواتین اور بچوں کو ریسکیو کر کے ہسپتالوں میں پہنچایا جن میں کوٹ سلطان سے4، چوک اعظم سے3اور لیہ کے گرد نواں سے 35شامل ہیں کو ٹی ایچ ہسپتالوں کوٹ سلطان،چوک اعظم اور ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ منتقل کیا جن میں سے 5 شدید زخمیوں کو ملتان ریفر کیا گیا 51معمولی زخمیوں کوفرسٹ ایڈ دی گئی جبکہ25 زخمی ڈی ایچ ہسپتال میں داخل ہیں۔ریسکیو سرگر میوں کے دوران ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے زخمیوں کی عیادت کی اور ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان کو بہترو معیاری علاج معالجہ کیلئے ہدایات دیں۔اسی طرح انہوں نے بلدیاتی اداروں ،محکمہ بلڈنگ وہائی وے کے حکام کو سڑکوں اورگلیوں پر گرے ہوئے درختوں اور شاخوں کو ہٹا کر راستوں کی بحالی اور سوریج لائنوں کوصاف کرنے، بجلی کی بحالی کیلئے گرے ہوئے کھمبوں کو درست کرنے اور محکمہ ریونیو کے حکام کو فصلات ، دیواریں اور چھتیں گرنے کے نقصانات کا سروے کرنے کی ہدایت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.