• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گرمی کی وجہ سے انتخابات آگے بڑھ جائیں تو کوئی قباحت نہیں، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان

webmaster by webmaster
جون 10, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
گرمی کی وجہ سے انتخابات آگے بڑھ جائیں تو کوئی قباحت نہیں، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ علاؤ الدین مری نے کہا ہے کہ اگر گرمی کی وجہ سے انتخابات 10 سے 15 روز تک آگے بڑھ جائیں تو کوئی قباحت نہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ علاؤ الدین مری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر محمد خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا جب کہ حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو ، سردار صالح بھوتانی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی ایک نئی بحث چھیڑ دی اور کہا کہ اگر گرمی کی وجہ سے الیکشن 10 تا 15 روز آگے بڑھ جائیں تو کوئی قباحت نہیں۔

نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، قیام امن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، ہماری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ لوگ انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے۔
علاؤ الدین مری نے مزید کہا کہ صوبائی کابینہ مختصر ہوگی حلقہ بندیوں کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار ہیں۔

Post Views: 12
Tags: National News
Previous Post

لیہ . ڈاکٹر بلال احمد کلاسرہ قومی یکجہتی پارٹی کے ٹکٹ پر حلقہ این اے 188 سے قو می اسمبلی کا انتخاب لڑ رہے ہیں

Next Post

لیہ ۔ تاریخ کا بد ترین طو فان بادو باراں ،محکمہ ریونیو کو فصلات سمیت نقصانات کا سروے کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ علاؤ الدین مری نے کہا ہے کہ اگر گرمی کی وجہ سے انتخابات 10 سے 15 روز تک آگے بڑھ جائیں تو کوئی قباحت نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ علاؤ الدین مری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر محمد خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا جب کہ حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو ، سردار صالح بھوتانی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی ایک نئی بحث چھیڑ دی اور کہا کہ اگر گرمی کی وجہ سے الیکشن 10 تا 15 روز آگے بڑھ جائیں تو کوئی قباحت نہیں۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، قیام امن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، ہماری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ لوگ انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے۔ علاؤ الدین مری نے مزید کہا کہ صوبائی کابینہ مختصر ہوگی حلقہ بندیوں کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.