عدالتی فیصلہ بدل سکتے ہیں، اسمبلی میں لے جاناہوگا، وعدہ کرتاہوں کہ آئندہ آپ نے موقع دیاتو بوسیدہ خیبرپختونخوا بھی نیا بن کر سامنے آئے گا: نوازشریف
مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ یہاں ہماری حکومت نہیں ہے لیکن اگلے سال تک مانسہرہ تک چھ ...
















