• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری ،جلد ہی عوام کو اس کے اثرات بھی نظر آناشروع ہوجائیں گے:وزیر خارجہ

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری ،جلد ہی عوام کو اس کے اثرات بھی نظر آناشروع ہوجائیں گے:وزیر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے مفادات روس، چین اور ترکی کے ساتھ تعلقات سے وابستہ ہیں، روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری آ چکی ہے جس کے اثرات بہت جلد عوام کو بھی نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔

نجی چینل ”دنیانیوز“کے پروگرام”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمارے مفادات روس، چین اور ترکی کیساتھ تعلقات سے وابستہ ہیں، اب ہمیں روس کیساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی تمام کوششیں امریکہ کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر لگا دیں لیکن وہ کس طرح کا رویہ پاکستان کے ساتھ اپنائے ہوئے ہے، ہم سب اس سے واقف ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہماری روس سے اکنامک کو آپریشن بھی بہتر ہو رہی ہے، روس پاکستان میں توانائی کے شعبوں میں بہتری لانے کا خواہاں ہے، اس کے علاوہ ہمارا روس کے ساتھ دفاع کا معاملہ بھی مضبوط ہوا ہے۔

Post Views: 42
Tags: National News
Previous Post

لالہ زار ۔چھ ایکڑ گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی ، لاکھوں روپئے کانقصان

Next Post

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

Next Post
سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے مفادات روس، چین اور ترکی کے ساتھ تعلقات سے وابستہ ہیں، روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری آ چکی ہے جس کے اثرات بہت جلد عوام کو بھی نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔ نجی چینل ”دنیانیوز“کے پروگرام”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمارے مفادات روس، چین اور ترکی کیساتھ تعلقات سے وابستہ ہیں، اب ہمیں روس کیساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی تمام کوششیں امریکہ کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر لگا دیں لیکن وہ کس طرح کا رویہ پاکستان کے ساتھ اپنائے ہوئے ہے، ہم سب اس سے واقف ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہماری روس سے اکنامک کو آپریشن بھی بہتر ہو رہی ہے، روس پاکستان میں توانائی کے شعبوں میں بہتری لانے کا خواہاں ہے، اس کے علاوہ ہمارا روس کے ساتھ دفاع کا معاملہ بھی مضبوط ہوا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.