• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات، دھرنا ختم کرنیکا اعلان

webmaster by webmaster
مئی 5, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات، دھرنا ختم کرنیکا اعلان

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ہزارہ برادری نے چار روز سے جاری دھرنا اور بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ عمائدین نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق ہزارہ برادری دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ پر چار روز سے سراپا احتجاج بنی رہی، آرمی چیف سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کوئٹہ پہنچے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہزارہ برادری کے عمائدین نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عمائدین نے ہزارہ برداری کی ٹارگٹ کلنگ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنادیں گے، عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر اقدام کریں گے۔ انہوں نے کہا پاکستان کو درست سمت میں آگے لے جانے میں ریاست کی مدد اور اعتماد کریں۔ وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور وزیرداخلہ بلوچستان بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ہزارہ کمیونٹی نے آرمی چیف کی دشمن کو شکست دینے کے عزم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، وزیر داخلہ احسن اقبال، صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور آئی جی نے ایڈووکیٹ جلیلہ حیدر کی بھوک ہڑتال ختم کرائی۔

اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں خلاف ہر ممکن کارروائی کریں گے۔ ہزارہ برادری کامطالبہ ہے کہ حکومت کوئٹہ میں امن کی بحالی کے علاوہ ٹارگٹ کلنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے بے نقاب کرے۔

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ کوٹ سلطان پو لیس کی بڑی کاروائی ، بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ عبدالباری ساتھی سمیت گرفتار

Next Post

لیہ ۔ زمین کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں ،کلہاڑی کے وار سے دو افراد زخمی،شدید زخمی نشتر ہسپتال ریفر

Next Post

لیہ ۔ زمین کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں ،کلہاڑی کے وار سے دو افراد زخمی،شدید زخمی نشتر ہسپتال ریفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ہزارہ برادری نے چار روز سے جاری دھرنا اور بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ عمائدین نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ برادری دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ پر چار روز سے سراپا احتجاج بنی رہی، آرمی چیف سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کوئٹہ پہنچے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہزارہ برادری کے عمائدین نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عمائدین نے ہزارہ برداری کی ٹارگٹ کلنگ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنادیں گے، عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر اقدام کریں گے۔ انہوں نے کہا پاکستان کو درست سمت میں آگے لے جانے میں ریاست کی مدد اور اعتماد کریں۔ وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور وزیرداخلہ بلوچستان بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ہزارہ کمیونٹی نے آرمی چیف کی دشمن کو شکست دینے کے عزم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، وزیر داخلہ احسن اقبال، صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور آئی جی نے ایڈووکیٹ جلیلہ حیدر کی بھوک ہڑتال ختم کرائی۔ اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں خلاف ہر ممکن کارروائی کریں گے۔ ہزارہ برادری کامطالبہ ہے کہ حکومت کوئٹہ میں امن کی بحالی کے علاوہ ٹارگٹ کلنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے بے نقاب کرے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.