• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کوٹ سلطان پو لیس کی بڑی کاروائی ، بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ عبدالباری ساتھی سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 1, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کوٹ سلطان پو لیس کی بڑی کاروائی ، بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ عبدالباری ساتھی سمیت گرفتار

لیہ( صبح پا کستان )کوٹ سلطان پو لیس کی ایک اور بڑی کامیاب کاروائی، شہریوں کے گھروں میں داخل ہوکر اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرنیوالے بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ عبدالباری کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا، ڈاکوؤں کے قبضہ سے وارداتوں میں چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیوارات، نقدی، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا، کوٹ سلطان کے وکلا، تاجر، صحافی اور سول سوسائٹی کی نمایاں شخصیات کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت اور ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی کو بہترین کارکردگی پر زبردست خراج تحسین ۔
تفصیلات کے مطابق کوٹ سلطان میں تعینات ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی نے کار اور موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرنے کے بعد بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کے خلاف بھی بڑی کامیاب کاروائی کرکے شہریوں کی لوٹا ہوا قیمتی سامان اور زیورات برآمد کرلیے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ شہریوں کے گھروں میں گھس کر اسلحہ زور پر وارداتیں کرنیوالے خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ کوساتھی سمیت گرفتار کیا اور انکے قبضہ سے دس تولہ سونے کے زیورات، 90 ہزار نقدی، 6 عدد قیمتی موبائل فون، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان کے ساتھ اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ ڈاکوؤں عبدالباری اور محمد رمضان سے واردات میں لوٹا گیا سامان برآمد کرکے اصل مالکان کامران احمد، محمد شفیق، محمد وسیم اور محمد اظہر کے حوالے کیا گیا تو لیہ، کوٹ سلطان، پہاڑ پور کے شہریوں نے پولیس کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی کو پھولوں کے ہار پہنائے جبکہ ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت کی قیادت میں لیہ پولیس ہمہ وقت جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کار اور موٹر سائیکل چور گینگ اور اب ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے لوٹا ہوا سامان برآمد کرنا پولیس اور عوام میں فاصلہ کم کرنے اور پولیس پر عوام کا اعتماد میں اضافے کا باعث ثابت ہوگا جس کے لیے پولیس اسٹیشن کے دروازے ہروقت مظلوم کیلئے کھلے ہیں اور شہریوں کے لئے فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنادیا گیا ہے۔ اس موقع پر وکلا، تاجران، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے وفود نے ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی کی تھانہ کوٹ سلطان تعیناتی کو مثالی قرار دیا۔

Tags: kotsultan news
Previous Post

چوک اعظم ۔سرِ عام منشیات فروخت کی جانے لگی ،پولیس اور سیاست دان سرپرست ،آئی جی پنجاب ۔آرپی او ڈیرہ غازی خان اور ڈی پی او لیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Next Post

آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات، دھرنا ختم کرنیکا اعلان

Next Post
آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات، دھرنا ختم کرنیکا اعلان

آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات، دھرنا ختم کرنیکا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )کوٹ سلطان پو لیس کی ایک اور بڑی کامیاب کاروائی، شہریوں کے گھروں میں داخل ہوکر اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرنیوالے بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ عبدالباری کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا، ڈاکوؤں کے قبضہ سے وارداتوں میں چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیوارات، نقدی، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا، کوٹ سلطان کے وکلا، تاجر، صحافی اور سول سوسائٹی کی نمایاں شخصیات کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت اور ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی کو بہترین کارکردگی پر زبردست خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ سلطان میں تعینات ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی نے کار اور موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرنے کے بعد بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کے خلاف بھی بڑی کامیاب کاروائی کرکے شہریوں کی لوٹا ہوا قیمتی سامان اور زیورات برآمد کرلیے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ شہریوں کے گھروں میں گھس کر اسلحہ زور پر وارداتیں کرنیوالے خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ کوساتھی سمیت گرفتار کیا اور انکے قبضہ سے دس تولہ سونے کے زیورات، 90 ہزار نقدی، 6 عدد قیمتی موبائل فون، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان کے ساتھ اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ ڈاکوؤں عبدالباری اور محمد رمضان سے واردات میں لوٹا گیا سامان برآمد کرکے اصل مالکان کامران احمد، محمد شفیق، محمد وسیم اور محمد اظہر کے حوالے کیا گیا تو لیہ، کوٹ سلطان، پہاڑ پور کے شہریوں نے پولیس کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی کو پھولوں کے ہار پہنائے جبکہ ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت کی قیادت میں لیہ پولیس ہمہ وقت جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کار اور موٹر سائیکل چور گینگ اور اب ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے لوٹا ہوا سامان برآمد کرنا پولیس اور عوام میں فاصلہ کم کرنے اور پولیس پر عوام کا اعتماد میں اضافے کا باعث ثابت ہوگا جس کے لیے پولیس اسٹیشن کے دروازے ہروقت مظلوم کیلئے کھلے ہیں اور شہریوں کے لئے فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنادیا گیا ہے۔ اس موقع پر وکلا، تاجران، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے وفود نے ایس ایچ او عدنان شہزاد قریشی کی تھانہ کوٹ سلطان تعیناتی کو مثالی قرار دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.