• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زمین کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں ،کلہاڑی کے وار سے دو افراد زخمی،شدید زخمی نشتر ہسپتال ریفر

webmaster by webmaster
مئی 2, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)زمین کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں ،کلہاڑی کے وار سے دو افراد زخمی،شدید زخمی نشتر ہسپتال ریفردوسرے کا علاج معالجہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری،تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج،درج ایف آئی آر کے دفعات میں کمی بیشی،مدعیوں کا پولیس پر ملزمان کی حمایت کا الزام،گرفتار ملزم کوسیاسی آشیر باد حاصل حوالات میں بند،غیر جانبدار تحقیقات و تفتیش کا مطالبہ تفصیل کے مطابق تین یوم قبل موضع تھند خورد نشیب کے علاقہ بستی سیال میں زمین کے تنازعہ پر محمد بخشعرف لالو،ذوالفقار،غلام غازی،ممد رمضان ،بشیر حسین و دیگر نے ڈنڈوں سوٹوں اور کلہاڑی کے وار کرکے اختر حسین ،ملازم حسین باپ بیٹے کو زخمی کردیا جن کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 و پولیس نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہا ں پر کلہاڑی کے وار سے شدید مضروب ملازم حسین کو نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا تھانہ صدر پولیس نے زیر دفعہ 337A2,337L2,148/149ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم بشیر حسین کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،مدعی مقدمہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تھانہ صدر نے سیاسی اثر رسوخ کے مالک ملزمان کے ساتھ ملی بھگت کرکے ہماری میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایف آئی آر میں دفعات شامل نہیں اور گرفتار ملزم کو تھانہ میں سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے انہوں نے ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری ایف آئی آر میں غیر جانبدار تحقیق وتفتیش کرکے میڈیکل رپورٹ کے مطابق دفعات شامل کی جائیں اور تھانہ صدر میں گرفتار ملزم کو حوالات میں بند کرایا جائے ۔

Post Views: 35
Tags: layyah nesw
Previous Post

آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات، دھرنا ختم کرنیکا اعلان

Next Post

لیہ ، مقامی زمیندار پراءیویٹ سکول کے اسا تذہ اور معصوم طلباء کے لئے دہشت کی علامت بن گیا ، تحفظ فراہم کیا جاءے ۔ سکول پرنسپل فیصل مجید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)زمین کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں ،کلہاڑی کے وار سے دو افراد زخمی،شدید زخمی نشتر ہسپتال ریفردوسرے کا علاج معالجہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری،تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج،درج ایف آئی آر کے دفعات میں کمی بیشی،مدعیوں کا پولیس پر ملزمان کی حمایت کا الزام،گرفتار ملزم کوسیاسی آشیر باد حاصل حوالات میں بند،غیر جانبدار تحقیقات و تفتیش کا مطالبہ تفصیل کے مطابق تین یوم قبل موضع تھند خورد نشیب کے علاقہ بستی سیال میں زمین کے تنازعہ پر محمد بخشعرف لالو،ذوالفقار،غلام غازی،ممد رمضان ،بشیر حسین و دیگر نے ڈنڈوں سوٹوں اور کلہاڑی کے وار کرکے اختر حسین ،ملازم حسین باپ بیٹے کو زخمی کردیا جن کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 و پولیس نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہا ں پر کلہاڑی کے وار سے شدید مضروب ملازم حسین کو نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا تھانہ صدر پولیس نے زیر دفعہ 337A2,337L2,148/149ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم بشیر حسین کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،مدعی مقدمہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تھانہ صدر نے سیاسی اثر رسوخ کے مالک ملزمان کے ساتھ ملی بھگت کرکے ہماری میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایف آئی آر میں دفعات شامل نہیں اور گرفتار ملزم کو تھانہ میں سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے انہوں نے ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری ایف آئی آر میں غیر جانبدار تحقیق وتفتیش کرکے میڈیکل رپورٹ کے مطابق دفعات شامل کی جائیں اور تھانہ صدر میں گرفتار ملزم کو حوالات میں بند کرایا جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.