• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ، مقامی زمیندار پراءیویٹ سکول کے اسا تذہ اور معصوم طلباء کے لئے دہشت کی علامت بن گیا ، تحفظ فراہم کیا جاءے ۔ سکول پرنسپل فیصل مجید

webmaster by webmaster
مئی 2, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ، مقامی زمیندار پراءیویٹ سکول کے  اسا تذہ اور معصوم  طلباء کے لئے دہشت کی علامت بن گیا ، تحفظ فراہم کیا جاءے ۔ سکول پرنسپل فیصل مجید

لیہ(صبح پا کستان ) مقامی زمیندار کا مسلح ہو کر سکول میں آنا سکول انتظامیہ پر تشدد اور دھمکانا معمول، سکول کا تدریسی نظام متاثر، بچوں کو سکول آنے سے گریز، پولیس تھانہ چوک اعظم کا شکایات پر کارروائی سے گریز، مقامی زمیندار کو کھلی چھوٹ، آئی جی پنجاب، ڈی پی او لیہ، ڈپٹی کمشنر لیہ سے نوٹس کر ملزمان کیخلاف کارروائی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ، تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں گریڈ اسٹیشن کے ساتھ واقع برائٹ کیرئیر سکول سسٹم کے ساتھ ملحقہ اراضی کا زمیندار امانت علی شاہ سکول کو بچوں اور انتظامیہ کیلئے دہشت بن گیا، امانت علی شاہ کی جانب سے آئے روز مسلح ہو کر سکول میں گھس جانا اور بچوں اور سکول انتظامیہ کو دھمکانہ معمول بنا لیا ہے جس سے سکول انتظامیہ اور بچوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ آئے روز مسلح شخص کی سکول آمد سے بچے اپنا تدریسی عمل جاری رکھنے کی بجائے سکول آنے سے گریز کر رہے ہیں، سکول انتظامیہ کی جانب سے پولیس تھانہ چوک اعظم سے رجوع اور مقدمہ کیلئے درخواست دینے کے باوجود پولیس کارروائی سے گریزان ہے الٹا پولیس نے امانت علی شاہ سے جیب گرم ہونے پر جعلی و بوگس میڈیکل سرٹیفکیٹ پر سکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ کا اندراج کرا دیا، امانت علی شاہ نے مقدمہ کے اندراج کے بعد سکول انتظامیہ کو بچوں کو اسلحہ کے زور پر دھمکانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی ہے ، مقامی پولیس کی جانب سے ملزم کی سرپرستی پر بچوں اور والدین میں عدم تحفظ کی لہر دوڑ رہی ہے، سکول پرنسپل فیصل مجید نے بتایا کہ سکول کے ساتھ مقامی افراد نے راستہ بنایا ہوا ہے جس کہ ہماری سکول کی اراضی پر ہے، امانت علی شاہ کو اس راستہ پر اعتراض ہے جس کے نتجہ میں وہ ہمارا جانی دشمن بن چکا ہے، انہوں نے کہا کہ امانت علی شاہ کی جانب سے مسلح ہو کر سکول میں آنا اور ہمیں تشدد کانشانہ بنایا معمول ہے، اسلحہ کے زور پر بچوں کو دھمکاتا ہے جس سے معصوم بچے شدید ذہنی خوف و ہراس میں مبتلا ہو چکے ہیں، میری پولیس کو دی گئی درخواست پر پولیس کارروائی کی بجائے امانت علی کی سرپرست بن گئی ہے اور مجھ پر جھوٹے مقدمہ کا اندراج کر دیا گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ اے ایس آئی سلیم مجھ پر صلح کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے اور مجھے خواہ مخواہ تنگ کر رہا ہے، سلیم مجھے دھمکاتا کہ میں ضمنی میں مزید دفعات کا اندراج کر دونگا، موومنٹ فار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز کے صوبائی صدر محمد اقبال چوہان نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پرائیویٹ سکولز انتظامیہ اور بچوں کیساتھ جاری دہشت گردی اور پولیس کے روا رکھے گئے سلوک کی مذمت کی اور کہا کہ پولیس ہر مظلوم کو ظالم سے تحفظ فراہم کرتی ہے مگر یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے، یہاں پولیس معصوم بچوں کیساتھ زیادتی کرتے ہوئے مسلح ملزم کی سرپرستی کا کردار ادا کر رہی ہے جو کہ انتہائی شرمناک ہے، صوبائی صدر محمد اقبال چوہان اور پرنسپل فیصل مجید نے آئی جی پنجاب، ڈپٹی کمشنر لیہ، ڈی پی او لیہ سے ملزم کیخلاف کارروائی اور سکول انتظامیہ و بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے واضع کیا ہے کہ بچوں کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو ذمہ دار مقامی پولیس ہو گی، انہوں نے مزید کہا کہ اگر پولیس نے کوئی کارروائی نہ کی تو بھرپور احتجاج کا راستہ اپنایا جائیگا۔

Tags: chokazam newz
Previous Post

لیہ ۔ زمین کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں ،کلہاڑی کے وار سے دو افراد زخمی،شدید زخمی نشتر ہسپتال ریفر

Next Post

چوک اعظم . محکمہ سول ڈیفنس لیہ کرپشن کا بھوت نا چنے لگا ، موبائل کالز کر کے منتھلی بھتہ کا تقا ضہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان ) مقامی زمیندار کا مسلح ہو کر سکول میں آنا سکول انتظامیہ پر تشدد اور دھمکانا معمول، سکول کا تدریسی نظام متاثر، بچوں کو سکول آنے سے گریز، پولیس تھانہ چوک اعظم کا شکایات پر کارروائی سے گریز، مقامی زمیندار کو کھلی چھوٹ، آئی جی پنجاب، ڈی پی او لیہ، ڈپٹی کمشنر لیہ سے نوٹس کر ملزمان کیخلاف کارروائی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ، تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں گریڈ اسٹیشن کے ساتھ واقع برائٹ کیرئیر سکول سسٹم کے ساتھ ملحقہ اراضی کا زمیندار امانت علی شاہ سکول کو بچوں اور انتظامیہ کیلئے دہشت بن گیا، امانت علی شاہ کی جانب سے آئے روز مسلح ہو کر سکول میں گھس جانا اور بچوں اور سکول انتظامیہ کو دھمکانہ معمول بنا لیا ہے جس سے سکول انتظامیہ اور بچوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ آئے روز مسلح شخص کی سکول آمد سے بچے اپنا تدریسی عمل جاری رکھنے کی بجائے سکول آنے سے گریز کر رہے ہیں، سکول انتظامیہ کی جانب سے پولیس تھانہ چوک اعظم سے رجوع اور مقدمہ کیلئے درخواست دینے کے باوجود پولیس کارروائی سے گریزان ہے الٹا پولیس نے امانت علی شاہ سے جیب گرم ہونے پر جعلی و بوگس میڈیکل سرٹیفکیٹ پر سکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ کا اندراج کرا دیا، امانت علی شاہ نے مقدمہ کے اندراج کے بعد سکول انتظامیہ کو بچوں کو اسلحہ کے زور پر دھمکانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی ہے ، مقامی پولیس کی جانب سے ملزم کی سرپرستی پر بچوں اور والدین میں عدم تحفظ کی لہر دوڑ رہی ہے، سکول پرنسپل فیصل مجید نے بتایا کہ سکول کے ساتھ مقامی افراد نے راستہ بنایا ہوا ہے جس کہ ہماری سکول کی اراضی پر ہے، امانت علی شاہ کو اس راستہ پر اعتراض ہے جس کے نتجہ میں وہ ہمارا جانی دشمن بن چکا ہے، انہوں نے کہا کہ امانت علی شاہ کی جانب سے مسلح ہو کر سکول میں آنا اور ہمیں تشدد کانشانہ بنایا معمول ہے، اسلحہ کے زور پر بچوں کو دھمکاتا ہے جس سے معصوم بچے شدید ذہنی خوف و ہراس میں مبتلا ہو چکے ہیں، میری پولیس کو دی گئی درخواست پر پولیس کارروائی کی بجائے امانت علی کی سرپرست بن گئی ہے اور مجھ پر جھوٹے مقدمہ کا اندراج کر دیا گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ اے ایس آئی سلیم مجھ پر صلح کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے اور مجھے خواہ مخواہ تنگ کر رہا ہے، سلیم مجھے دھمکاتا کہ میں ضمنی میں مزید دفعات کا اندراج کر دونگا، موومنٹ فار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز کے صوبائی صدر محمد اقبال چوہان نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پرائیویٹ سکولز انتظامیہ اور بچوں کیساتھ جاری دہشت گردی اور پولیس کے روا رکھے گئے سلوک کی مذمت کی اور کہا کہ پولیس ہر مظلوم کو ظالم سے تحفظ فراہم کرتی ہے مگر یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے، یہاں پولیس معصوم بچوں کیساتھ زیادتی کرتے ہوئے مسلح ملزم کی سرپرستی کا کردار ادا کر رہی ہے جو کہ انتہائی شرمناک ہے، صوبائی صدر محمد اقبال چوہان اور پرنسپل فیصل مجید نے آئی جی پنجاب، ڈپٹی کمشنر لیہ، ڈی پی او لیہ سے ملزم کیخلاف کارروائی اور سکول انتظامیہ و بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے واضع کیا ہے کہ بچوں کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو ذمہ دار مقامی پولیس ہو گی، انہوں نے مزید کہا کہ اگر پولیس نے کوئی کارروائی نہ کی تو بھرپور احتجاج کا راستہ اپنایا جائیگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.