• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم . محکمہ سول ڈیفنس لیہ کرپشن کا بھوت نا چنے لگا ، موبائل کالز کر کے منتھلی بھتہ کا تقا ضہ

webmaster by webmaster
مئی 4, 2018
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم . محکمہ سول ڈیفنس لیہ کرپشن کا بھوت نا چنے لگا ،  موبائل  کالز کر کے منتھلی بھتہ  کا تقا ضہ

چوک اعظم (صبح پا کستان ) محکمہ سول ڈیفنس لیہ کی لوٹ مار گیس ریفلنگ اور تیل ایجنسیوں سے ماہانہ بھتہ کی وصولی بھتہ نہ دینے والوں پر ایف آئی آرز کا اندراج غریب مزدور بے بس بڑے مگرمچھ آپنا کام بھتہ مافیا کی ملی بھگت سے دھڑلے سے جاری رکھے ہوئے ہیں سول ڈیفنس کی سرکاری گاڑی اور پٹرول پر دن بھر ڈرائیور جہانگیر کے ذریعے سے لاکھوں روپے اکھٹے کرنے کا سلسلہ زور شور سے جاری کوئی پوچھنے والا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
تفصیل کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس لیہ کی عملا کارکردگی صفر ضلع بھر میں قائم غیر قانونی گیس ریفلنگ اور تیل کی ایجنسیاں دھڑلے سے آپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں اور محکمہ سول ڈیفنس لیہ کے افسران اور عملہ کی ماہانہ بھتہ بڑے دھڑلے سے جاری ہے ماہانہ لاکھوں روپے سرکاری گاڑی اور پٹرول استعمال کرکے وصول کیا جارہا ہے اس لوٹ مار کی طرف کئی بار توجہ مبذول کرائی گئی مگر کاروائی عمل نہ لائی گئی ہے بھتہ نہ دینے والوں پر ناجائز ایف آئی آرز درج بھی کرائی جاتی ہیں اور دھمکیاں بھی دی جاتیں چھوٹے غریب مزدور کارو باری لوگوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کو محکمہ سول ڈیفنس لیہ کی غنڈہ گردی سے بچایا جائے بھتہ وصولی کے لئے محکمہ کے لئے محکمہ کے ڈرائیور محمد جہانگیر کے ذریعے وصول کی جاتی ہے اور باقاعدہ پراءیویٹ موباءئل نمبر سے کالز کر کے منتھلی بھتہ کی ادا ئیگی کا تقا ضہ کیا جاتا ہے

Post Views: 36
Tags: chokazam newz
Previous Post

لیہ ، مقامی زمیندار پراءیویٹ سکول کے اسا تذہ اور معصوم طلباء کے لئے دہشت کی علامت بن گیا ، تحفظ فراہم کیا جاءے ۔ سکول پرنسپل فیصل مجید

Next Post

لیہ ۔ٹریفک پولیس ضلع لیہ کی ٹریفک قوانین و حادثات سے بچاؤ کیلئے 10روزہ آگاہی مہم کا آغاز

Next Post
لیہ ۔ٹریفک پولیس ضلع لیہ کی ٹریفک قوانین و حادثات سے بچاؤ کیلئے 10روزہ آگاہی مہم کا آغاز

لیہ ۔ٹریفک پولیس ضلع لیہ کی ٹریفک قوانین و حادثات سے بچاؤ کیلئے 10روزہ آگاہی مہم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان ) محکمہ سول ڈیفنس لیہ کی لوٹ مار گیس ریفلنگ اور تیل ایجنسیوں سے ماہانہ بھتہ کی وصولی بھتہ نہ دینے والوں پر ایف آئی آرز کا اندراج غریب مزدور بے بس بڑے مگرمچھ آپنا کام بھتہ مافیا کی ملی بھگت سے دھڑلے سے جاری رکھے ہوئے ہیں سول ڈیفنس کی سرکاری گاڑی اور پٹرول پر دن بھر ڈرائیور جہانگیر کے ذریعے سے لاکھوں روپے اکھٹے کرنے کا سلسلہ زور شور سے جاری کوئی پوچھنے والا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس لیہ کی عملا کارکردگی صفر ضلع بھر میں قائم غیر قانونی گیس ریفلنگ اور تیل کی ایجنسیاں دھڑلے سے آپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں اور محکمہ سول ڈیفنس لیہ کے افسران اور عملہ کی ماہانہ بھتہ بڑے دھڑلے سے جاری ہے ماہانہ لاکھوں روپے سرکاری گاڑی اور پٹرول استعمال کرکے وصول کیا جارہا ہے اس لوٹ مار کی طرف کئی بار توجہ مبذول کرائی گئی مگر کاروائی عمل نہ لائی گئی ہے بھتہ نہ دینے والوں پر ناجائز ایف آئی آرز درج بھی کرائی جاتی ہیں اور دھمکیاں بھی دی جاتیں چھوٹے غریب مزدور کارو باری لوگوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کو محکمہ سول ڈیفنس لیہ کی غنڈہ گردی سے بچایا جائے بھتہ وصولی کے لئے محکمہ کے لئے محکمہ کے ڈرائیور محمد جہانگیر کے ذریعے وصول کی جاتی ہے اور باقاعدہ پراءیویٹ موباءئل نمبر سے کالز کر کے منتھلی بھتہ کی ادا ئیگی کا تقا ضہ کیا جاتا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.