• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یکم مئی قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کرنے کے عہد کا دن ہے،صدر مملکت کا یوم مزدور پر خصوصی پیغام

webmaster by webmaster
مئی 2, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
یکم مئی قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کرنے کے عہد کا دن ہے،صدر مملکت کا یوم مزدور پر خصوصی پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈِسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ یکم مئی قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کرنے کے عہد کا دن ہے اور آجر کو یہ عہد کرنا ہوگا کہ وہ مزدوروں کے حقوق کی ادائیگی یقینی بنائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری کردہ خصوصی پیغام میں کیا، ممنون حسین کا کہنا تھا کہ قومی ترقی میں محنت کشوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، اور اس دن ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ رسول اللہ کے فرمان کے مطابق محنت کش اللہ کا دوست ہے، حدیث کے مطابق مزدور کا حق پسینہ خشک ہونے سے قبل ادا کرنا چاہئے، اسلام نے محنت کشوں کو جو حقوق دیئے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ مزدوروں کے لیے تمام حکومتی پالیسیاں اسلام کے سنہری اصول پر استوار ہیں اور حالیہ بجٹ میں محنت کشوں کے معاوضوں میں معقول اضافہ بھی کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے، یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں، محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کو حل کرنے کےلئے آواز اٹھانا ہے۔یہ دن 1886 میں شکاگو کے مقام پر مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کےلئے ہونے والے احتجاج کا نتیجہ ہے، اس موقع پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مختلف تقریبات، سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیاں منعقد ہوتی ہیں۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ . مزدور کی اجرت ایک ہزار روپے یو میہ مقرر کی جاءے ،پنجاب حکومت کی پیشگی کی بحالی مزدوروں کےحقوق پر ڈاکہ اور سپریم کورٹ کے واضح حکم کی خلاف ورزی ہے

Next Post

بہاولپور کی نورین لیہ کا شبیراوریوم مزدور از قلم ابوذر منجوٹھہ

Next Post
بہاولپور کی نورین لیہ کا شبیراوریوم مزدور از قلم ابوذر منجوٹھہ

بہاولپور کی نورین لیہ کا شبیراوریوم مزدور از قلم ابوذر منجوٹھہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈِسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ یکم مئی قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کرنے کے عہد کا دن ہے اور آجر کو یہ عہد کرنا ہوگا کہ وہ مزدوروں کے حقوق کی ادائیگی یقینی بنائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری کردہ خصوصی پیغام میں کیا، ممنون حسین کا کہنا تھا کہ قومی ترقی میں محنت کشوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، اور اس دن ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم قومی ترقی کےلئے نیک نیتی سے کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ کے فرمان کے مطابق محنت کش اللہ کا دوست ہے، حدیث کے مطابق مزدور کا حق پسینہ خشک ہونے سے قبل ادا کرنا چاہئے، اسلام نے محنت کشوں کو جو حقوق دیئے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ مزدوروں کے لیے تمام حکومتی پالیسیاں اسلام کے سنہری اصول پر استوار ہیں اور حالیہ بجٹ میں محنت کشوں کے معاوضوں میں معقول اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے، یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں، محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کو حل کرنے کےلئے آواز اٹھانا ہے۔یہ دن 1886 میں شکاگو کے مقام پر مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کےلئے ہونے والے احتجاج کا نتیجہ ہے، اس موقع پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مختلف تقریبات، سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیاں منعقد ہوتی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.