کوٹ سلطان ۔ خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدا ئش
خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدا ئش کوٹ سلطان (صبح پا کستان )جو ن ہسپتا ل کو ٹ سلطان ...
خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدا ئش کوٹ سلطان (صبح پا کستان )جو ن ہسپتا ل کو ٹ سلطان ...
پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، حکومت کا وفاقی دارلحکومت کوسیل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک ...
تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی پنجاب حکو مت نے گذشتہ چھ ...
این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ...
اراضی سنٹر میں ریکارڈ کی لاتعداد غلطیاں درستی کیلئے رشوت خو ری عروج پر لیہ(صبح پا کستان)مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن اور ...
جماعت اسلامی لیہ کی کرپشن فری ریلی ، پاکستان میں روزانہ اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے مقررین کا ...
پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ ...
وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس لیہ (صبح پا کستان ) صوبہ ...
شب و روز زند گی قسط57 انجم صحرائی دوستو ماہ و سال گذرتے دیر نہیں لگتے وقت نے تو گذرنا ...
گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ ، کرپشن کے خلاف استا تذ ہ اور طلباء کا احتجاج لیہ(صبح پا کستان)کرپشن میں ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetails خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدا ئش
کوٹ سلطان (صبح پا کستان )جو ن ہسپتا ل کو ٹ سلطان میں چکنمبر 116کے رہا ئشی محمد طا رق کی زو جہ نے چا ر بچو ں کو جنم دیا جن میں دو لڑکے اور دو لڑکیا ں شا مل ہیں ۔ہسپتا ل کے چیف آرگنا ئزر ڈاکٹر سید فقیر حسین شا ہ اور اسسٹنٹ محمد ذیشان رحما نی نے میڈیا کے نمائندگا ن سے
گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ انتہا ئی محنت اور جا نفشا نی سے بذریعہ آپریشن چا ر بچو ں کی پیدائش ہو ئی زچہ و بچگا ن مکمل طور پر تندرست ہیں بچوں کے والد محمد طا رق نے چار بچوں کی پیدائش پر اللہ تعا لیٰ کا شکر ادا کیا ۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر