• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ درج

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2016
in First Page
0

پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ درج
pic  shoچوک اعظم(نمائندہ خصوصی) اشتہاری ملزمان کو پکڑنے کی مہم شروع،ایس ایچ اوکی سربراہی میں نواحی گاؤں میں چھاپہ مشہور مقدمہ قتل کاتیسراشتہاری ملزم گرفتار ۔ مقامی پولیس کو اہلیان علاقہ کا خراج تحسین ،بہت جلد اس کیس کا چوتھا اشتہاری ملزم بھی گرفتار کر لیا جائے گا ،شہر میں امن اما ن قائم کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی تفصیل کے مطابق گزشتہ چند روز قبل سے تھانہ چوک اعظم نے اشتہاری کی گرفتاری کی مہم کا آغاز کیا ہے جس کی بنا پر مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم کی سربراہی میں مشہور مقدمہ ساجد علوی قتل کیس کے تیسرے ملزم محمدعرفان گجر کو ہیڈ ویرڑی کے علاقہ سے گرفتار کر لیا اورتھانہ میں بند کر دیا قبل ازیں اس کیس کے دوملزم محمدعدیل اورزبیر عرف زبیری واہلہ کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا جب کہ اس کیس کاایک اور ملزم مبشر عرف باباجٹ جوکہ ابھی تک فرار ہے اس امر میں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم انسپکٹر سرفراز خان گاڈی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس کیس کا ایک ملزم فرار ہے اس کو بھی بہت جلد گرفتار کر لیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ چوک اعظم میں امن امان قائم رکھنا میری اولین ترجیح ہے آخر میں انہوں نے کہاکہ بہت جلد اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں کے خلاف تھانہ چوک اعظم کی حدودمیں سرچ آپریشن کیا جائے گا
ایک اور رپورٹ کے مطا بق سکول وین کو روکنے اور لڑکیوں سے بد تمیزی کرنے اور وین ڈرائیور کو زد وکوب کر نے پر چوک اعظم پولیس نے3 نامزد اور 5 نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیل کے مطابق لیہ سے پنجاب کالج کی طالبات جو کہ وین پر واپس چوک اعظم آ رہیں تھیں وڑائچ پٹرولیم کے قریب چند اوباش نوجوانوں شہباز وسیم ولد بوٹا گجر۔طلحہ سلطان ولد سلطان محموداوراسد یعقوب ولد محمد یعقوب نے گاڑی کو روک کے لڑکیوں سے بد تمیزی کی ۔جبکہ ڈرائیور عبدالواحد نے ان کو سمجھانے کی کوشش کی تو ملزمان ہاتھا پائی پے اتر آئے اورڈرائیور کو زدکوب کر نا شروع ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کہ شہباز وسیم ولد بوٹا گجر۔طلحہ سلطان ولد سلطان محموداوراسد یعقوب ولد محمد یعقوب کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی لوگ فرار ہو گئے ۔پولیس تھانہ چوک اعظم نیزیر دفعہ 506/354،341/348،149کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ جبکہ با قی پا نچ ملزمان کی گر فتاری کے لیے پو لیس نے مختلف جگہوں پر چھا پے ما رے۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک ا

Post Views: 14
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس

Next Post

جماعت اسلامی لیہ کی کرپشن فری ریلی ، پاکستان میں روزانہ اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے مقررین کا خطاب

Next Post

جماعت اسلامی لیہ کی کرپشن فری ریلی ، پاکستان میں روزانہ اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ درج pic  shoچوک اعظم(نمائندہ خصوصی) اشتہاری ملزمان کو پکڑنے کی مہم شروع،ایس ایچ اوکی سربراہی میں نواحی گاؤں میں چھاپہ مشہور مقدمہ قتل کاتیسراشتہاری ملزم گرفتار ۔ مقامی پولیس کو اہلیان علاقہ کا خراج تحسین ،بہت جلد اس کیس کا چوتھا اشتہاری ملزم بھی گرفتار کر لیا جائے گا ،شہر میں امن اما ن قائم کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی تفصیل کے مطابق گزشتہ چند روز قبل سے تھانہ چوک اعظم نے اشتہاری کی گرفتاری کی مہم کا آغاز کیا ہے جس کی بنا پر مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم کی سربراہی میں مشہور مقدمہ ساجد علوی قتل کیس کے تیسرے ملزم محمدعرفان گجر کو ہیڈ ویرڑی کے علاقہ سے گرفتار کر لیا اورتھانہ میں بند کر دیا قبل ازیں اس کیس کے دوملزم محمدعدیل اورزبیر عرف زبیری واہلہ کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا جب کہ اس کیس کاایک اور ملزم مبشر عرف باباجٹ جوکہ ابھی تک فرار ہے اس امر میں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم انسپکٹر سرفراز خان گاڈی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس کیس کا ایک ملزم فرار ہے اس کو بھی بہت جلد گرفتار کر لیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ چوک اعظم میں امن امان قائم رکھنا میری اولین ترجیح ہے آخر میں انہوں نے کہاکہ بہت جلد اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں کے خلاف تھانہ چوک اعظم کی حدودمیں سرچ آپریشن کیا جائے گا ایک اور رپورٹ کے مطا بق سکول وین کو روکنے اور لڑکیوں سے بد تمیزی کرنے اور وین ڈرائیور کو زد وکوب کر نے پر چوک اعظم پولیس نے3 نامزد اور 5 نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیل کے مطابق لیہ سے پنجاب کالج کی طالبات جو کہ وین پر واپس چوک اعظم آ رہیں تھیں وڑائچ پٹرولیم کے قریب چند اوباش نوجوانوں شہباز وسیم ولد بوٹا گجر۔طلحہ سلطان ولد سلطان محموداوراسد یعقوب ولد محمد یعقوب نے گاڑی کو روک کے لڑکیوں سے بد تمیزی کی ۔جبکہ ڈرائیور عبدالواحد نے ان کو سمجھانے کی کوشش کی تو ملزمان ہاتھا پائی پے اتر آئے اورڈرائیور کو زدکوب کر نا شروع ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کہ شہباز وسیم ولد بوٹا گجر۔طلحہ سلطان ولد سلطان محموداوراسد یعقوب ولد محمد یعقوب کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی لوگ فرار ہو گئے ۔پولیس تھانہ چوک اعظم نیزیر دفعہ 506/354،341/348،149کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ جبکہ با قی پا نچ ملزمان کی گر فتاری کے لیے پو لیس نے مختلف جگہوں پر چھا پے ما رے۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک ا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.