• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2016
in First Page
0

وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس
Pic From Layyah 10-4-2016لیہ (صبح پا کستان ) صوبہ پنجا ب میں ٹیکس ڈے کے اغراض و مقاصد کے با رے میں سما جی شعور کی آگا ہی اور معاشرے کے تمام متعلقہ طبقات کی بھر پور و موثر شرکت کو یقینی بنا نے کے حوالے سے وزیرا علیٰ پنجا ب ویڈیو لنک کا نفرنس میں شرکت کے لئے ڈی سی ا ولیہ کے کمیٹی روم میں خصوصی اجلاس کا انعقاد عمل میں لا یا گیا اجلاس کی صدارت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کی ۔ اجلاس میں ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنر ز لیہ ، کر وڑ ، چوبارہ ، منظور احمد خان ، محمد تنو یریزداں ، جا م آفتا ب حسین ، صدر انجمن تا جران لیہ واحد بخش باروی ، اراکین کنزومر کمیٹی راجہ افتخار احمد ، مہر محمد اقبال سمر ا، رانا اعجاز سہیل ، سید الطاف حسین شاہ ، ذرائع ابلا غ کی نما یاں شخصیا ت جن میں مہر ارشد حفیظ سمرا، ملک مقبول الٰہی ، رانا خا لد شوق ، عبد الرحمن فریدی ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عثما ن شاہ ، شیخ خلیل احمد ، پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین ، پر وفیسر ساجد حسین رونگھہ ، ٹی ایم او کر وڑ ممتا زحسین کلا چی ودیگر افراد نے شرکت کی ۔ ویڈیو لنک کا نفرنس کے بعد اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ٹیکس کلچر کے فروغ کے لئے امانت سکیم کے مقررہ اہداف کے حصول کے لئے معاشرے کے تمام طبقات بالخصوص صارفین ، تا جر کمیونٹی اور میڈیا کی مو ثر معاونت و مشاورت کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اور وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس میں معاشرے کے تمام طبقات کی شرکت اس عظیم مقصد کے حصول کی جا نب اولین عملی پیش رفت ہے جس سے نئے ٹیکس کلچر کو فروغ دے کر مضبو ط ، مستحکم اور پا ئیدار ما لیتی ڈھا نچے کی تشکیل کے ویژن کو عملی تعبیر دی جا سکے گی ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ٹیکس ڈے کے موقع پر ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں ، تا جر کمیو نٹی اور صارفین نما ئندگا ن کی اس حوالے سے پیش کی گئی مثبت و تعمیر تجا ویز کو خوش آئند قرار دیا اور ویڈیو لنک کا نفرنس میں آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

Pic From Layyah 10-4-2016

Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زند گی قسط57 … انجم صحرائی

Next Post

پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ درج

Next Post

پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس Pic From Layyah 10-4-2016لیہ (صبح پا کستان ) صوبہ پنجا ب میں ٹیکس ڈے کے اغراض و مقاصد کے با رے میں سما جی شعور کی آگا ہی اور معاشرے کے تمام متعلقہ طبقات کی بھر پور و موثر شرکت کو یقینی بنا نے کے حوالے سے وزیرا علیٰ پنجا ب ویڈیو لنک کا نفرنس میں شرکت کے لئے ڈی سی ا ولیہ کے کمیٹی روم میں خصوصی اجلاس کا انعقاد عمل میں لا یا گیا اجلاس کی صدارت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کی ۔ اجلاس میں ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنر ز لیہ ، کر وڑ ، چوبارہ ، منظور احمد خان ، محمد تنو یریزداں ، جا م آفتا ب حسین ، صدر انجمن تا جران لیہ واحد بخش باروی ، اراکین کنزومر کمیٹی راجہ افتخار احمد ، مہر محمد اقبال سمر ا، رانا اعجاز سہیل ، سید الطاف حسین شاہ ، ذرائع ابلا غ کی نما یاں شخصیا ت جن میں مہر ارشد حفیظ سمرا، ملک مقبول الٰہی ، رانا خا لد شوق ، عبد الرحمن فریدی ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عثما ن شاہ ، شیخ خلیل احمد ، پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین ، پر وفیسر ساجد حسین رونگھہ ، ٹی ایم او کر وڑ ممتا زحسین کلا چی ودیگر افراد نے شرکت کی ۔ ویڈیو لنک کا نفرنس کے بعد اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ٹیکس کلچر کے فروغ کے لئے امانت سکیم کے مقررہ اہداف کے حصول کے لئے معاشرے کے تمام طبقات بالخصوص صارفین ، تا جر کمیونٹی اور میڈیا کی مو ثر معاونت و مشاورت کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اور وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس میں معاشرے کے تمام طبقات کی شرکت اس عظیم مقصد کے حصول کی جا نب اولین عملی پیش رفت ہے جس سے نئے ٹیکس کلچر کو فروغ دے کر مضبو ط ، مستحکم اور پا ئیدار ما لیتی ڈھا نچے کی تشکیل کے ویژن کو عملی تعبیر دی جا سکے گی ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ٹیکس ڈے کے موقع پر ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں ، تا جر کمیو نٹی اور صارفین نما ئندگا ن کی اس حوالے سے پیش کی گئی مثبت و تعمیر تجا ویز کو خوش آئند قرار دیا اور ویڈیو لنک کا نفرنس میں آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

Pic From Layyah 10-4-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.