چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن
چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن چوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس ...
چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن چوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس ...
ظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ...
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر ارشد ضیا کا دورہ لیہ لیہ (صبح پا کستان) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر ارشد ضیاء ...
ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم لیہ ۔ 20کنا ل رقبے پر 15کر وڑ روپے کی لا ...
ڈی پی او کی کھلی کچہری تھانہ میں شنوائی نہ ہوتو شہری میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں ...
چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) راجن پور کچہ کےچھوٹو گینگ نے ...
ڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے ہم سب ملک کرلوگوں ...
موبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی چوک اعظم(صبح پا کستان) موبائل ...
کوٹ سلطان میں صفائی اور سیوریج کی نا گفتہ بہہ صورت حال ، شہری پریشان کوٹ سلطان (صبح پا کستان ...
پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف کوہاٹ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetailsچوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن
چوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس کا منشیات کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن ،دوکلو دوسوگرام چرس، 15لیٹر شراب دیسی اورچالوبھٹی پکڑی گئی ،تین ملزم گرفتار،الگ الگ مقدمات درج،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چوک اعظم کو مخبر ی ہوئی کہ چک نمبر276میں شراب کشید کی جارہی ہے جس پر ایس ایچ اوکی سربراہی میں شفقت سندھو،قاسم کانسٹیبل،محمدزمان کانسٹیبل اور دیگر ٹیم تشکیل دی جنہوں نے چک میں ایک ڈیرے پر ریڈکیا اور 15لیٹر دیسی شراب اورچالو بھٹی اورسامان کشید پکڑ لیا اورایک ملزم مظفر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جب کہ مخبر کہ اطلاع پر نہر ٹیل منڈاپر منشیات فروش موٹر سائیکل نمبری پر سوارہوکرمنشیات چوک اعظم دینے کے لئے آرہے تھے پولیس کے جوانوں نے ان کو پکڑلیا جس میں ملزم شاہ سوارراجپوت جوکہ لیہ کا رہائشی ہے سے 1100گرام چرس اور دوسرے ملزم عامر عباس میرانی سے 1100گرام چرس برآمد کر لی اور دونوں ملزمان خلاف الگ الگ مقدمات نمبر140/16 اور141/16بجرم 9/Cدرج کر لیا ہے ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر 03136522265