کوٹ سلطان ۔ جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش
جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش کوٹ ...
جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش کوٹ ...
قبضہ ما فیا نے وارڈ نمبر5 کے تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی قبریں مسمار کر کے قبضہ کر لیا ...
لیہ میں ملک الموت کے ڈیرے بے حس حکمران و افسران تحریر:عبدالرحمن فریدی Abdul Rehman Faridi آج سنجیدگی اعتدال،توازن،صداقت،مقصدیت ...
زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے13 تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے قل ...
Breaking News سانحہ چک 105 . وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا متوقع دورہ لیہ ضلعی حکام کی ...
حکومت پنجاب اور منتخب عوامی نما ئندے زہریلی مٹھائی سے متاثرہ افراد و جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ...
وزیر اعظم پاکستان کی بلاسود قرضہ سیکیم۔ڈیڑھ سو مستحقین میں چیک تقسیم کئے گئے zahid wander لیہ(صبح پا کستان) عوامی ...
مٹھائی کھا کر مرنے والےاور ہماری بے حسی تحریر محمد عمر شاکر مرنے والوں پر سیاست یا صحافت نہیں کرنی ...
ایم پی اے کے حواریوں نے کھڑی گندم کو آگ لگا دی ۔ پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر ...
سابق گورنر کی جانب سے زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے لئے چالیس ہزار روپے فی کس ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetailsجائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش
کوٹ سلطان (صبح پا کستان )جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوش، بچوں کے نانا ، نانی و اہل خانہ کا احتجاج، سیاسی دباؤ ، بھاری رشوت پرپولیس کارروائی سے گریزاں۔لیہ کے نواحی چک 161بی کی رہائشی رضیہ بی بی نے اپنے پوتی ،پوتے ، بیٹی ، بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیٹی جس کاکردار بہتر نہ تھا نے اپنے پہلے خاوند غلام حسن ولد پہلوان کو نشہ آور ادویات دے کر مریض بنادیاجو چھ ماہ قبل دار فانی سے رخصت ہو گیا۔غلام حسن سے صفیہ بی بی کے دو بچے6سالہ زین العابدین اور 7سالہ ایمن بی بی تولد ہوئے جو زندہ و حیات ہیں جن کے نام پر وارثتی جائیداد منتقل ہو ئی۔ انہوں نے بتایا کہ صفیہ بی بی نے خاوندکی جائیداد کو اونے پونے بیج کر دوسری شادی کر لی اور بچوں سے جائیداد ہتھیانے کی خاطر نابالغ بچوں کو چند روز قبل بوتل میں زہر ملا کرجان سے مارنے کی کوشش کی جو بعدازاں پتہ چلنے پر بچوں نے پینے سے انکار کیا ۔ پولیس کو زہر کی بوتل مقدمہ کے لئے دی گئی مگر تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے بھاری رشوت اور سیاسی دباؤ پر کارروائی سے انکار کر دیا ۔ انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈی پی او لیہ کپٹن ریٹائرڈ علی محمد ضیا واقعہ کی خود انکوائر ی کرائیں اور بچوں کو والدہ کی بجائے بالغ ہونے تک نانا ، نائی کے پاس رکھا جائے ۔رابطہ پر پولیس اے آیس آئی ریاض حسین نے بتایا کہ درخواست موصول ہو چکی ہے اور تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر