• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔ زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے13 تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in Fatehpur
0

زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے13 تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی
آپکا حوصلہ پہاڑوں سے بھی بلند ہے اورہر صورت آپکو میرٹ پر انصاف فراہم کیا جا ئیگا ۔ ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمدکی عمر حیات سے گفتگو

Qari kifayat
Qari kifayat

فتح پور ( صبح پا کستان ) رب کریم اپنے پیا رے بندوں کو ہی مختلف امتحا نو ں میں ڈال کرانکی آزما ئش کرتا ہے اور اس میں کامیا ب ہو نے والوں کیلئے اجر عظیم ہے،سانحا ت میں صبر کر نا ہی اہل ایمان کا وطیرہ ہے،ان خیا لات کا اظہار ممتاز عالم دین مولانا قاری محمد کفایت اللہ،قمر عباس دھول،چوہدری نیا ز گجر و دیگر نے فتح پور کے نواحی گا ؤں چکنمبر 105/MLمیں زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے13 تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ رسم قل خوانی میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا،رسم قل خوانی میں ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد،ڈی پی اولیہ محمد علی ضیا،اراکین قومی و صوبا ئی اسمبلی ،سیا سی ،سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی متعدد تعدا د نے

pic 30-4-16(1)

شرکت کی۔تفصیل کے مطا بق فتح پور کے نواحی گا ؤں چکنمبر 105میں زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے 13تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے چک کی مسجد میں رسم قل خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،اہل علا قہ اور ٹی ایم اے کروڑ نے انتظا ما ت کئے،رسم قل خوانی سے خطاب کر تے ہو ئے ممتاز عالم دین مولانا قاری محمد کفایت اللہ،قمر عباس دھول و دیگر علما ئے کرام نے کہارب کریم اپنے پیا رے بندوں کو ہی مختلف امتحا نو ں میں ڈال کرانکی آزما ئش کرتا ہے اور اس میں کامیا ب ہو نے والوں کیلئے اجر عظیم ہے،سانحا ت میں صبر کر نا ہی اہل ایمان کا وطیرہ ہے،انہوں نے کہا کہ عمر حیا ت کے پو رے گھر اور علاقہ کے دیگر لوگوں پر ٹوٹ پڑ نے والی یہ قیامت اور سانحہ بے حد المنا ک ہے جس پر معبود حقیقی سے رحم و کرم کی التجا ہی کی جا سکتی ہے۔قل خوانی میں خطاب کر تے ہو ئے سابق تحصیل نا ئب نا ظم کروڑ چوہدری نیاز محمد گجر نے کہا کہ سانحہ کی مکمل تحقیقات اور میرٹ پر ذمہ داران کے خلاف کاروائی تک چین سے نہ بیٹھیں گے،رسم قل خوانی میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد،ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء ،سابق وزیر زراعت پنجاب ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن،ایم پی اے عبد المجید خان نیا زی،سا بق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ،رائے صفدر بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں خان،رہنما (ن) لیگ رانا اعجاز سہیل،سید الطاف شاہ،چوہدری لیاقت گجر،عمران جمیل، چوہدری پرویز اختر ،چوہدری قیصر ارشاد،حا جی یسین،چوہدری اکرم ایڈووکیٹ،مبشر نعیم چوہدری، چوہدری رفیع گجر،چوہدری اکمل گجر ،چوہدری عبد الستارگجر ایڈووکیٹ، چوہدری طارق گجر،چوہدری منشاء جٹ،رانا مختارشاکر،کونسلر چوہدری وحید،ملک اقبال جگ،چوہدری امجد، استاد حیدر، چوہدری پرویز ایڈووکیٹ،چوہدری اظہار کاہلوں،حاجی افضل،چوہدری محمد حسین گجر،چیف آفیسر بلدیہ فتح پور چوہدری جعفر علی،سمیت اہل علاقہ نے بھاری تعداد میں شرکت کی بعدازا ں ڈی سی او ،ڈی پی او ،اراکین اسمبلی ودیگر معززین نے عمر حیا ت کے گھر جا کر بھی دعائے مغفرت کی،اس موقع پرڈی سی او اور ڈی پی او لیہ نے متاثرہ خاندان کے سربراہ عمر حیات سے کہا کہ آپکا حوصلہ پہاڑوں سے بھی بلند ہے اورہر صورت آپکو میرٹ پر انصاف فراہم کیا جا ئیگا۔

Post Views: 35
Tags: fateh por news
Previous Post

سانحہ چک 105 . وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا متوقع دورہ لیہ

Next Post

لیہ میں ملک الموت کے ڈیرے بے حس حکمران و افسران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے13 تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آپکا حوصلہ پہاڑوں سے بھی بلند ہے اورہر صورت آپکو میرٹ پر انصاف فراہم کیا جا ئیگا ۔ ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمدکی عمر حیات سے گفتگو

Qari kifayat
Qari kifayat

فتح پور ( صبح پا کستان ) رب کریم اپنے پیا رے بندوں کو ہی مختلف امتحا نو ں میں ڈال کرانکی آزما ئش کرتا ہے اور اس میں کامیا ب ہو نے والوں کیلئے اجر عظیم ہے،سانحا ت میں صبر کر نا ہی اہل ایمان کا وطیرہ ہے،ان خیا لات کا اظہار ممتاز عالم دین مولانا قاری محمد کفایت اللہ،قمر عباس دھول،چوہدری نیا ز گجر و دیگر نے فتح پور کے نواحی گا ؤں چکنمبر 105/MLمیں زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے13 تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ رسم قل خوانی میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا،رسم قل خوانی میں ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد،ڈی پی اولیہ محمد علی ضیا،اراکین قومی و صوبا ئی اسمبلی ،سیا سی ،سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی متعدد تعدا د نے

pic 30-4-16(1)

شرکت کی۔تفصیل کے مطا بق فتح پور کے نواحی گا ؤں چکنمبر 105میں زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے 13تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے چک کی مسجد میں رسم قل خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،اہل علا قہ اور ٹی ایم اے کروڑ نے انتظا ما ت کئے،رسم قل خوانی سے خطاب کر تے ہو ئے ممتاز عالم دین مولانا قاری محمد کفایت اللہ،قمر عباس دھول و دیگر علما ئے کرام نے کہارب کریم اپنے پیا رے بندوں کو ہی مختلف امتحا نو ں میں ڈال کرانکی آزما ئش کرتا ہے اور اس میں کامیا ب ہو نے والوں کیلئے اجر عظیم ہے،سانحا ت میں صبر کر نا ہی اہل ایمان کا وطیرہ ہے،انہوں نے کہا کہ عمر حیا ت کے پو رے گھر اور علاقہ کے دیگر لوگوں پر ٹوٹ پڑ نے والی یہ قیامت اور سانحہ بے حد المنا ک ہے جس پر معبود حقیقی سے رحم و کرم کی التجا ہی کی جا سکتی ہے۔قل خوانی میں خطاب کر تے ہو ئے سابق تحصیل نا ئب نا ظم کروڑ چوہدری نیاز محمد گجر نے کہا کہ سانحہ کی مکمل تحقیقات اور میرٹ پر ذمہ داران کے خلاف کاروائی تک چین سے نہ بیٹھیں گے،رسم قل خوانی میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد،ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء ،سابق وزیر زراعت پنجاب ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن،ایم پی اے عبد المجید خان نیا زی،سا بق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ،رائے صفدر بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں خان،رہنما (ن) لیگ رانا اعجاز سہیل،سید الطاف شاہ،چوہدری لیاقت گجر،عمران جمیل، چوہدری پرویز اختر ،چوہدری قیصر ارشاد،حا جی یسین،چوہدری اکرم ایڈووکیٹ،مبشر نعیم چوہدری، چوہدری رفیع گجر،چوہدری اکمل گجر ،چوہدری عبد الستارگجر ایڈووکیٹ، چوہدری طارق گجر،چوہدری منشاء جٹ،رانا مختارشاکر،کونسلر چوہدری وحید،ملک اقبال جگ،چوہدری امجد، استاد حیدر، چوہدری پرویز ایڈووکیٹ،چوہدری اظہار کاہلوں،حاجی افضل،چوہدری محمد حسین گجر،چیف آفیسر بلدیہ فتح پور چوہدری جعفر علی،سمیت اہل علاقہ نے بھاری تعداد میں شرکت کی بعدازا ں ڈی سی او ،ڈی پی او ،اراکین اسمبلی ودیگر معززین نے عمر حیا ت کے گھر جا کر بھی دعائے مغفرت کی،اس موقع پرڈی سی او اور ڈی پی او لیہ نے متاثرہ خاندان کے سربراہ عمر حیات سے کہا کہ آپکا حوصلہ پہاڑوں سے بھی بلند ہے اورہر صورت آپکو میرٹ پر انصاف فراہم کیا جا ئیگا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.