چوک اعظم ۔ پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے،کسان سراپا احتجاج
پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے،کسان سراپا احتجاج چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کے نواحی ...
پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے،کسان سراپا احتجاج چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کے نواحی ...
جنگلات پلی کروڑ کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکر ا گئے، نوجوان جاں بحق، دوزخمی file foto لیہ(صبح ...
متعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی لیہ(صبح پا ...
شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع kts pic کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سی او یونٹ کی ...
لیہ ۔مانیٹرنگ اسسٹنٹ ارشد کی گرلز مڈل سکول 85 ٹی ڈی اے کے سٹاف کیساتھ بدتمیزی ، عوامی احتجاج کا ...
ایس او پی پر عمل نہ کر نے والے ڈیلرز کے خلاف مقدما ت درج ہوں گے ۔ ای ڈی ...
پردیس کیا ہے ؟ مقبول جنجوعہ overseas Pakistanis آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ...
لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او لیہ ( صبح پا کستان)ضلع ...
دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں ...
پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر کو ٹ سلطان ( صبح پا کستان )تھا نہ کو ٹ ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetailsپاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے،کسان سراپا احتجاج
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کے نواحی بھاگل اڈے پر کولر میں زہریلی گولیاں ڈالنے کے واقعے کے بعد پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے کسان سراپا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نواحی بھاگل اڈے پر کریانہ سٹور کی دکان کے باہرٹھنڈے پانی کے کولر میں زہریلی گولیاں ڈالنے کے واقعے کے بعد ضلع بھر کے پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے سخت گرمی میں دور دراز سے آنے والے کسان سراپا اجتجاج عوامی سماجی احلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر پاسکو اور فورڈ سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے بندوبست کا مطالبہ کیا ہے