لیہ ۔او ڈی ایف پر وگرام کیریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ
لیہ: (صبح پا کستان)او ڈی ایف پر وگرام کے مقاصد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت 3یو نین کو ...
لیہ: (صبح پا کستان)او ڈی ایف پر وگرام کے مقاصد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت 3یو نین کو ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی کارکردگی لیہ شہر کی سیوریج لائن بند ہونے سے گلی محلے روڈز اور ڈسٹرکٹ ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ ویلفیئر سوسائٹی،آس ویلفیئر سوسائٹی،نجات فاؤنڈیشن نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینئر کلرک عشرت عباس کی ناگہانی وفات ...
رانا اعجاز احمد نون صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت لیہ (صبح پا کستان ) زرعی یو نیورسٹی فیصل آباد کی جانب ...
چوبارہ ۔ غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش لدھانہ ۔ بینک سے پیسے نکلو ا ...
LAYYAH – The Mian Nawaz Sharif hospital in Layyah, which was constructed in 2009, has still not been made functional ...
Subh.e.Pakistan Pakistan Layyah On Facebook But the question is لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ذمہ دار لوگ آپ کے ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif on Monday expressed the determination to make Pakistan secure for every ethnicity and religion. ...
لیہ:01؍اگست ( صبح پا کستان )ضلعی انتظا میہ کے ایک پریس ریلیز کے مطا بق ضلع لیہ کا نگو وائر ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
لیہ: (صبح پا کستان)او ڈی ایف پر وگرام کے مقاصد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت 3یو نین کو نسلوں کے 38گا ؤں میں سو فیصد نتا ئج کا حصول کمیو نٹی ریسورس پرسن کی قومی وملی جذبہ کے تحت خد ما ت کے ذریعے ممکن ہوا ہے جو خراج تحسین کے مستحق ہیں اور یہ ریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں جو پو لیو ، ڈینگی ، کا نگو سے بچاؤ کی آگا ہی کے لئے بھی اپنی خدما ت اسی جذبہ کے تحت سر انجا م دیں ۔یہ با ت ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، پلا ن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام کیمو نٹی ریسورس پرسن کو تعریفی اسناد دینے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ملک سلیم ، نما ئندہ پلا ن انٹر نیشنل سید فرخ رضا تر مذی ، کوارڈینٹر سیف اللہ کے علا وہ مردو خواتین کیمونٹی ریسورس پر سن کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی اولیہ نے کہا کہ ضلع لیہ کی تمام یو نین کو نسلو ں میں او ڈی ایف پر وگرام کے تحت تمام ویلجز کو او ڈی ایف فری بنانے کے لئے ٹائلٹ بلا کس کی فراہمی کے لئے اس پر وگرام کو جا ری رکھا جا ئے گا انہو ں نے تین یو نین کو نسلوں کو ٹلہ حاجی شاہ ، لیہ تھل جنڈی ، 164ٹی ڈی اے کے 38گا ؤں میں 1350ٹا ئلٹ بلا کس کی اپنی مد د آپ کے تحت فراہمی کو یقینی بنا کر 76ہزار سے زائد آبا دی کو مستفید کر انے پر مر د و خواتین کیمو نٹی ریسورس پر سن کی خد مات کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے ملی و قومی جذبہ قرار دیا اور امید ظا ہر کی کہ وہ اسی جذبہ کے تحت پو لیو ، ڈینگی اور کا نگو سے بچا ؤ کی آگا ہی مہم کے لئے بھی کا م کر تے رہیں گے ۔ انہو ں نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، پلا ن پا کستا ن کے نما ئندہ افراد و ٹیکنیکل سٹا ف کی خد ما ت کو بھی سراہا ۔ بعد ازاں نما یا ں کا ر کر دگی کے حامل ریسورس پرسن نیاز احمد ، ملا زم حسین ، فدا حسین ، محمد عارف ، شیر محمد ، مس سمیرا حمد ، ثریا بی بی ، گلشیر ، صفیہ بی بی ، سکینہ بی بی ، نذیر احمد ، افتخار احمد منشاء ، سومیہ احمد ، عمران ذکی ، سیف اللہ ، سلیم دانش و دیگر میں شیلڈ ز و سرٹیفکیٹ تقسیم کیں ۔تقریب میں سید فرخ رضا تر مذی ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ملک سلیم ، سلیم دانش ، زاہد محمود بھی خطا ب کرتے ہو ئے پر وگرام کی اہمیت ، افادیت ، دیہی تنظیمو ں کی کا ر کر دگی ، رضا کا رانہ خدما ت اور مو ثر آگا ہی کے ذریعے گھر گھر لیٹرین بنا نے کی ضرورت اور صاف ستھرے ما حو ل کے با رے میں آگا ہی دی ۔

