کوٹ سلطان ۔ جشن آزادی کے موقع پر ریلی
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) انجمن تاجران اور ایم ایس کے درمیاں کشیدگی روز پکڑ گئی ،ایم ایس ٹی ایچ ...
کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان)جشن آزادی کے موقعہ پر کروڑ لعل عیسن میں 69واں یوم آزادی انتہائی جوش ...
یوم آزادی کے دن بھی کئی سرکاری عمارتیں قومی پرچم سے محروم لیہ (صبح پا کستان) ضلع بھر میں جشن ...
پرچم کشائی قومی ترانہ ،پولیس بینڈ،پولیس و 1122کے اہلکاروں نے مارچ پاسٹ و سلامی پیش کی طلباوطالبات نے ملی نغمے ...
ISLAMABAD – President Mamnoon Hussain and Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif on Sunday hoisted the national flag here at the ...
لیہ (صبح پا کستان) مقا می ضلعی انتظا میہ کے تحت جشن آزادی کی تقریب ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ ...
یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی لیہ (صبح پا کستان)یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی ...
لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ کے نشیبی مو ضع بلوچ خان والا میں پنجاب لینڈ کمیشن کی ہزاروں ...
RAWALPINDI – Chief of Army Staff (COAS) General Raheel Sharif has said that national integrity was vital in order to ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا ،گیریژن سکول کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین محمد اسلم ملک ،پروفیسر سلیم ناصر ،سید عابد فاروقی اور دیگر نے نظریہ پاکستان پر روشنی ڈالی ، ٹی ایم اے سی او یونٹ کوٹ سلطان کی جانب سے منعقدہ جشن آزادی تقریب سے خطاب میں انچارج سی او یونٹ جام عبدالروف اور سپر وائزر میاں فیصل فرید نے پاکستان کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔دی آسٹرل سکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمرفاروق منجوٹھہ نے کہا کہ وطن عزیر کی آبیاری کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب اپنے فرائض ایماندارانہ طریقے سے سر انجام دیں ،تقریبات میں ملک پاکستانی کی سلامتی اور امن کے لیے دعا بھی کی گئی۔

