لیہ ۔ ٹریفک پو لیس کا ہفتہ خو ش اخلاقی ، ڈرائیورز میں پھول و پمفلٹ تقسیم
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ٹریفک پو لیس کے زیر اہتمام ہفتہ خو ش اخلاقی منا یا جا رہا ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ٹریفک پو لیس کے زیر اہتمام ہفتہ خو ش اخلاقی منا یا جا رہا ...
لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت ...
لیہ(انویسٹی گیشن سیل) پولیس کی سرپرستی، سود مافیا سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں مصروف، مجبور و لاچار افراد کو ...
لیہ(صبح پاکستان)پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈی پی او نے سائلین کے مسائل سنے،پولیس موبائل کنٹین کی ...
کروڑ ( صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کا ...
لیہ(صبح پا کستان)اساتذہ کے تبادلے، ممبران اسمبلی کے محکمہ تعلیم میں ڈیرے، میرٹ نظر انداز کئے جانے کے خدشہ پر ...
لیہ(صبح پا کستان)جرائم پیشہ عناصر کاکریک ڈاؤن کیاجائے ،مجرمان اشتہاری کو پابندسلاسل کیاجائے،تھانہ پر سائلین کوعزت دی جائے ، انصاف ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمر الزمان نے آج یہا ں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ۔ ...
لیہ (صبح پا کستان)تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کا حصول سکو لو ں میں سیکو رٹی کے مو ثر انتظا ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ٹریفک پو لیس کے زیر اہتمام ہفتہ خو ش اخلاقی منا یا جا رہا ہے جس کے دوران
انچارج ٹریفک ایجو کیشن رسول بخش ڈرائیورز کو خوش اخلاقی سے پیش آنے ، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنا نے ، اوور لو ڈنگ و اوور چارجنگ کے خا تمے کے لئے خصوصی لیکچر دے رہے ہیں اور ڈرائیورز میں پھول و پمفلٹ تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔
