لیہ ۔ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی
ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ...
ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ...
الیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن ...
ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سیمینار اور محفل مو سیقی منعقد ہو گی لیہ (صبح پا کستان)حکومت ...
محرم الحرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں محرم الحرام کے مقدس ...
محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب ...
شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم کوٹ ...
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سہہ روزہ مہم کا افتتاح لیہ(صبح ...
NEW DELHI (Web Desk) – Pakistani High Commissioner to India Abdul Basit has said that Pakistan will never allow anyone ...
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کو ڈویژن کا ماڈل کالج کا درجہ دلوایا جائے گا ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین ...
بلاول جواب دیں ۔ پانچ سالہ اقتدار بھی اگر قاتلوں کی نشاندہی نہ ہو سکی تو آخر کونسا الہ دین ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetailsہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی
لیہ(صبح پا کستان)رکن قومی اسمبلی و بانی عوامی راج پارٹی جمشید احمد خان دستی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب سے زرعی ٹیکس،ٹال ٹیکس محصولات کی مد میں 365ارب روپے سالانہ واجبات ادا کرنے والے خطہ میں ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا عام کسانوں کو نقصان ہو رہا ہے مگر صرف لاہور پر 800ارب روپے خرچ کرنے والے حکمران جنوبہ پنجاب میں دریا کو قابو کرنے کیلئے صرف 7ارب روپے بھی خرچ کرنے کو تیار نہیں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کوشش ہے کہ اس کے خطہ کے لوگ غریب اور پسماندہ ،ناخواندہ رہ کر ان کی غلامی کرتے رہیں انہون نے کہا کہ زرداری ،نواز ،عمران اور الطاف کے درمیان فروغ کرپشن پر اتفاق ہے اگر ایس نہ ہوت تو ملک میں احتساب عدالتیں اور کرپشن پر سزا موت کے بل کو منظور کرلیتے ،مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں ہیلتھ،تعلیم،تعمیرات پر دیکھاوے کا خرچ ہو رہا ہے لہذا حکمران این ایف سی ایوارڈزکے فنڈ ڈسٹرکٹ سطح پر جاری کریں ،جمشید خان دستی نے کہا کہ کرپشن بدعنوانی کے منصوبے سے عوام کو پہودی ایجنڈے کے تحت دو وقت کی روٹی چھین کر خونی انقلاب کیلئے تیار کیا جا رہا ہے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی