سا بق صدر فاروق احمد لغاری کی چھٹی بر سی آ ج منا ئی جا رہی ہے
چوٹی زیریں ( صبح پا کستان ) سا بق صدر فاروق احمد لغاری کی چھٹی بر سی آ ج منا ...
چوٹی زیریں ( صبح پا کستان ) سا بق صدر فاروق احمد لغاری کی چھٹی بر سی آ ج منا ...
MULTAN: .Pakistan Tehreek-e-Insaf chief Imran Khan on Thursday said Prime Minister Nawaz Sharif should turn himself in for accountability because ...
CHOTI ZAREEN – The sixth death anniversary of Pakistan’s eighth President Farooq Ahmad Khan Leghari is being observed today. Born ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ اشیا ئے خو ردو نو ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ہسپتال کوارٹرز کی بجلی واجبات کے عدم ادائیگی کے سبب منقطع ، واپڈا نے ہسپتال کی ...
کیا لوگ یونہی بے گھر ہوتے رہیں گے ؟ خضرکلاسرہ لیہ کے دریائے سندھ کے کچہ کے علاقہ میں کٹاؤ ...
لیہ(صبح پا کستان )فرنیچر خریداری میں کروڑوں روپے کے گھپلے اختیارات کے ناجائز استعمال کے مرتکب محکمہ تعلیم لیہ کے ...
لیہ (صبح پا کستان) محکمہ صحت لیہ میں فارما سسٹ اور نیوٹریشن سپر وائزر کی خالی آ سا میوں پر ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif was elected unopposed as the president of Pakistan Muslim League-N, party sources said on ...
بہاول پور ( صبح پا کستان ) ایسی جمہوریت پرلعنت ہوجس میں غریب کوایک وقت کی روٹی میسرنہ ہو‘ ایوان ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
چوٹی زیریں ( صبح پا کستان ) سا بق صدر فاروق احمد لغاری کی چھٹی بر سی آ ج منا ئی جا رہی ہے ، فاروق احمد لغا ری 1940 میں ڈیرہ غازیخان میں پیدا ہو ئے ۔ایچی سن کالج اور آ کسفورڈ یو نیورسٹی سے اعلی تعلیم حا صل کی ۔ اپنی سیا سی زند گی کا آ غاز 1975 میں پا کستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے کیا ۔14دسمبر 1993 کو صدر پا کستان کے عہدے کا حلف اٹھا یا ۔ اور 2 دسمبر 1997 تک صدر پا کستان کے عہدے پر فا ئز رہے ۔ 20 اکتو بر 2010 کو سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ آج مرحوم کی چھٹی برسی منا ئی جا رہی ہے ۔۔