چوٹی زیریں ( صبح پا کستان ) سا بق صدر فاروق احمد لغاری کی چھٹی بر سی آ ج منا ئی جا رہی ہے ، فاروق احمد لغا ری 1940 میں ڈیرہ غازیخان میں پیدا ہو ئے ۔ایچی سن کالج اور آ کسفورڈ یو نیورسٹی سے اعلی تعلیم حا صل کی ۔ اپنی سیا سی زند گی کا آ غاز 1975 میں پا کستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے کیا ۔14دسمبر 1993 کو صدر پا کستان کے عہدے کا حلف اٹھا یا ۔ اور 2 دسمبر 1997 تک صدر پا کستان کے عہدے پر فا ئز رہے ۔ 20 اکتو بر 2010 کو سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ آج مرحوم کی چھٹی برسی منا ئی جا رہی ہے ۔۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








