لیہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ملامین کے ساتھ کیا گیا وعدہ اپ گریڈیشن کا پورا کریں ، ملک امیر محمد
لیہ(صبح پاکستان)ضلعی صدرپاکستان سٹینو گرافر ایسوسی ایشن ضلع لیہ ملک امیر محمد نے کہا کہ حکومت پنجاب سٹینو گرافر کے ...
لیہ(صبح پاکستان)ضلعی صدرپاکستان سٹینو گرافر ایسوسی ایشن ضلع لیہ ملک امیر محمد نے کہا کہ حکومت پنجاب سٹینو گرافر کے ...
ISLAMABAD: The Supreme Court has been told by the children of Prime Minister Nawaz Sharif that they are independent. The ...
لیہ(صبح پا کستان ) انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سول سوسائٹی کے ذریعے رائے عامہ کی ...
RAWALPINDI – Mysterious banners bearing General Raheel Sharif’s portrait were placed on the streets of Rawalpindi, urging him to contest ...
صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر لیہ ( صبح پا کستان) فسٹ تھل جیپ ریلی ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔تحصیل چوبارہ میں تھل جیپ ریلی کے سلسلہ ...
لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری اور عملداری میں معاشرہ ...
لیہ(صبح پا کستان)معذور باپ کی بیٹی کو اسلحہ کے زور پر چھ افراد نے اغوا کر لیا، اجتماعی زیادتی کا ...
ISLAMABAD – A Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) insider on Thursday claimed that scores of his party leaders think that Prime ...
کوٹ سلطان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،بلال اسلم کھوسہ کوٹ سلطان (صبح پا کستان ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ(صبح پاکستان)ضلعی صدرپاکستان سٹینو گرافر ایسوسی ایشن ضلع لیہ ملک امیر محمد نے کہا کہ حکومت پنجاب سٹینو گرافر کے سروس سٹرکچر اور اپ گریڈیشن کیلئے صوبائی قیادت کی طرف سے دیئے گئے مطالبات کی روشنی میں فوری طور کرے یہ بات انہوں نے سٹینوگرافرایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ملامین کے ساتھ کیا گیا وعدہ اپ گریڈیشن کا پورا کریں سٹینو گرافر کسی بھی محکمہ میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے ہیں ہمیں ہڑتالوں اور احتجاج کا راستہ پر نہ ڈالا جائے ہمیں ہمارے حقوق آئنی طور پر دیئے جائیں کلیریکل سٹاف کے تمام کیڈرز کو اپ گریڈ اور ترقی دے دی گئی ہے جبکہ سٹینو گرافر کو اپ گریڈ بھی نہیں کیا گیا اور نہ ہی سروس سٹریکچر بنایا گیا ہے انہوں نے کہا کہ صوبائی صدر بہادر حسین کی قیادت میں سٹینو گرافر اپنے حقوق کیلئے منظم ہو چکے ہیں،ہم حکومت پنجاب سے امید رکھتے ہیں کہ وہ ہم ملازمین کے حقوق فوری دیکرہمارے مطالبات پورے کرے گی اجلاس میں سینئر نائب صدر ملک غلام محمد ،جنرل سیکرٹری شیخ محمد علی،محمد ظفر،مظہر حسین شاہ و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔