• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ لیہ تھل میلہ نہ صرف علاقہ بلکہ پاکستان کی شناخت بنے گا ۔ اختتامی تقریب سے مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-05-11-2016bلیہ(صبح پا کستان)لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔تحصیل چوبارہ میں تھل جیپ ریلی کے سلسلہ میں شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،سردار قیصر عباس مگسی،ڈی سی او واجد علی شاہ ،ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء ،اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی،جی اے آرارشد احمد وٹو،ای ڈی او زراعت ظفراللہ سندھو،ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن ،ڈی او ایچ ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،بابر خان مگسی ،ناصر عباس خان مگسی،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ ،ڈی او سپورٹس خواجہ سیف الرحمان،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب،عمائدین علاقہ ،یونین کونسلوں کے چیئرمین و کونسلرز ،میڈیا نمائندگان او ر شائقین کی بہت بڑی تعداد موجودتھی۔اس موقع پر تھل جیپ ریلی کے مڈبریک مقام پر ریلی میں حصہ لینے والے ریسرز کا ڈھول کی تھاپ پر پُر تپاک استقبال کیاگیااور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ڈی سی او ، ممبران اسمبلی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔تقریب میں عوام کے لیے نیز ہ بازی ،گھوڑ ڈانس ،اونٹ ڈانس کا بھی اہتمام کیا گیا۔بعدا زاں آنے والے ریسرز کو روانہ کیاگیا ۔دریں اثناء ڈی سی او لیہ اور ممبران اسمبلی نے لیہ تھل میں بہترین انتظامات کرنے والے افسران ،یونیورسٹی ،کالجز وسکولز سٹالز کے منتظمین میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔تقریب تقسیم انعامات سے ڈی سی او واجد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیہ تھل میلہ جنوبی پنجاب کا میگا ایونٹ بن کر ابھرا ہے انہوں نے کہا شائقین کی دل چسپی قابل دید رہی ہے اور ضلع حکومت آئندہ لیہ تھل میلہ کے انعقاد کے لیے اس سے بھی بہتر انتظام کریں گی۔انہوں نے کہا مختلف ایسویسی ایشنز کے اشتراک سے تھل کی عوام کو تفریح کا بہترین پلیٹ فار م مہیاکیاگیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میلہ کی بدولت نہ صرف ثقافت کواجاگر کرنے کا موقع ملے گابلکہ ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور یہاں کے لوگوں کو اپنا ٹیلنٹ منوانے کا موقع بھی ملے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار قیصر عباس مگسی نے کہاکہ لیہ تھل میلہ سے علاقہ کی فلاح و بہبود پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔انہوں نے کہا علاقہ کی تعمیروترقی اور عوام کی خوشحالی ان کا سیاسی نصب العین ہے او ر وہ تھل میلہ و جیپ ریلی کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبہ جات کے لیے بھر پور کوششیں کریں گے انہوں نے کہا کہ لیہ تھل میلہ نہ صرف علاقہ بلکہ پاکستان کی شناخت بنے گا ۔انہوں نے کہاتھل کے لوگ باہمت اور ملنسار ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی شمولیت سے ہی یہ میلہ کامیاب ہوا ہے انہوں نے مزید کہا کہ یہاں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر سطح پر اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔

pic-from-layyah-05-11-2016b
لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی تین روزہ تقریبات کے سلسلہ میں گزشتہ رات محفل موسیقی و محفل مشاعر ہ کااہتمام کیا گیا جس میں مقامی گلوگاروں و شعراء کرام نے شائقین کو محظوظ کیا ۔اس موقع پر شائقین نے خوب داد دی اور لطف اندوز ہوتے رہے۔شعراء کرام میں قاسم عارض ،سلیم اختر ندیم ،جسارت خیالی ،جمعہ خان عاصی ،صابرعطاء ویگر شامل تھے۔اس موقع پر منتظم محفل موسیقی ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ،منتظم محفل مشاعر ہ اقبال نسیم صحرائی کے علاوہ ممبران صوبائی اسمبلی سردار قیصر عباس مگسی،ملک احمد یار ہنجرا، جی اے آر ارشد احمد وٹو،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب،ڈی ایم او عثمان منیربخاری ،اے سی صفات اللہ خان کے علاوہ شائقین کی بڑی تعدا د موجود تھی۔نظامت کے فرائض صابر عطاء نے ادا کیے۔

pic-from-layyah-05-11-2016c

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ’’قانون کی بالادستی کے قیام‘‘کے موضو ع جوڈیشل کانفر نس کا انعقاد

Next Post

صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر

Next Post

صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

pic-from-layyah-05-11-2016bلیہ(صبح پا کستان)لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔تحصیل چوبارہ میں تھل جیپ ریلی کے سلسلہ میں شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،سردار قیصر عباس مگسی،ڈی سی او واجد علی شاہ ،ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء ،اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی،جی اے آرارشد احمد وٹو،ای ڈی او زراعت ظفراللہ سندھو،ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن ،ڈی او ایچ ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،بابر خان مگسی ،ناصر عباس خان مگسی،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ ،ڈی او سپورٹس خواجہ سیف الرحمان،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب،عمائدین علاقہ ،یونین کونسلوں کے چیئرمین و کونسلرز ،میڈیا نمائندگان او ر شائقین کی بہت بڑی تعداد موجودتھی۔اس موقع پر تھل جیپ ریلی کے مڈبریک مقام پر ریلی میں حصہ لینے والے ریسرز کا ڈھول کی تھاپ پر پُر تپاک استقبال کیاگیااور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ڈی سی او ، ممبران اسمبلی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔تقریب میں عوام کے لیے نیز ہ بازی ،گھوڑ ڈانس ،اونٹ ڈانس کا بھی اہتمام کیا گیا۔بعدا زاں آنے والے ریسرز کو روانہ کیاگیا ۔دریں اثناء ڈی سی او لیہ اور ممبران اسمبلی نے لیہ تھل میں بہترین انتظامات کرنے والے افسران ،یونیورسٹی ،کالجز وسکولز سٹالز کے منتظمین میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔تقریب تقسیم انعامات سے ڈی سی او واجد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیہ تھل میلہ جنوبی پنجاب کا میگا ایونٹ بن کر ابھرا ہے انہوں نے کہا شائقین کی دل چسپی قابل دید رہی ہے اور ضلع حکومت آئندہ لیہ تھل میلہ کے انعقاد کے لیے اس سے بھی بہتر انتظام کریں گی۔انہوں نے کہا مختلف ایسویسی ایشنز کے اشتراک سے تھل کی عوام کو تفریح کا بہترین پلیٹ فار م مہیاکیاگیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میلہ کی بدولت نہ صرف ثقافت کواجاگر کرنے کا موقع ملے گابلکہ ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور یہاں کے لوگوں کو اپنا ٹیلنٹ منوانے کا موقع بھی ملے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار قیصر عباس مگسی نے کہاکہ لیہ تھل میلہ سے علاقہ کی فلاح و بہبود پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔انہوں نے کہا علاقہ کی تعمیروترقی اور عوام کی خوشحالی ان کا سیاسی نصب العین ہے او ر وہ تھل میلہ و جیپ ریلی کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبہ جات کے لیے بھر پور کوششیں کریں گے انہوں نے کہا کہ لیہ تھل میلہ نہ صرف علاقہ بلکہ پاکستان کی شناخت بنے گا ۔انہوں نے کہاتھل کے لوگ باہمت اور ملنسار ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی شمولیت سے ہی یہ میلہ کامیاب ہوا ہے انہوں نے مزید کہا کہ یہاں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر سطح پر اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔

pic-from-layyah-05-11-2016b لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی تین روزہ تقریبات کے سلسلہ میں گزشتہ رات محفل موسیقی و محفل مشاعر ہ کااہتمام کیا گیا جس میں مقامی گلوگاروں و شعراء کرام نے شائقین کو محظوظ کیا ۔اس موقع پر شائقین نے خوب داد دی اور لطف اندوز ہوتے رہے۔شعراء کرام میں قاسم عارض ،سلیم اختر ندیم ،جسارت خیالی ،جمعہ خان عاصی ،صابرعطاء ویگر شامل تھے۔اس موقع پر منتظم محفل موسیقی ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ،منتظم محفل مشاعر ہ اقبال نسیم صحرائی کے علاوہ ممبران صوبائی اسمبلی سردار قیصر عباس مگسی،ملک احمد یار ہنجرا، جی اے آر ارشد احمد وٹو،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب،ڈی ایم او عثمان منیربخاری ،اے سی صفات اللہ خان کے علاوہ شائقین کی بڑی تعدا د موجود تھی۔نظامت کے فرائض صابر عطاء نے ادا کیے۔

pic-from-layyah-05-11-2016c

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.