• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2016
in First Page
0

صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر
sahibzada-sultan-muhammad-ali-winner-of-jeep-rallyلیہ ( صبح پا کستان) فسٹ تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں صاحبزادہ سلطان محمد علی پہلے نمبر پر رہے اور یوں صاحبزادہ سلطان نے مقا بلہ جیت لیا ۔

تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کے مطا بق
مظفرگڑھ: اے کیٹیگری میں صاحبزادہ سلطان نے 2گھنٹے 26 منٹ اور 11سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی .جب کہ مظفرگڑھ: اسد کھوڑو نے دوسری اور سید آصف امام نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
مظفرگڑھ: بی کیٹیگری میں زین محمود نے مقررہ فاصلہ 2گھنٹے 31منٹ اورُ30سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی
مظفرگڑھ: بی کیٹیگری میں نعمان سرانجام خان نے دوسری اور محمد جعفر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی
مظفرگڑھ: سی کیٹیگری میں محمد رفیق احمد نے 2گھنٹے 50 منٹ اور 51 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی
مظفرگڑھ: سی کیٹیگری میں برھان احمد کنڈی نے دوسری اور گوہر سانگی نے تیسری پوزیشن حاصل کی

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ لیہ تھل میلہ نہ صرف علاقہ بلکہ پاکستان کی شناخت بنے گا ۔ اختتامی تقریب سے مقررین کا خطاب

Next Post

Mysterious banners urge Raheel Sharif to contest 2018 elections

Next Post
Mysterious banners urge Raheel Sharif to contest 2018 elections

Mysterious banners urge Raheel Sharif to contest 2018 elections

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر sahibzada-sultan-muhammad-ali-winner-of-jeep-rallyلیہ ( صبح پا کستان) فسٹ تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں صاحبزادہ سلطان محمد علی پہلے نمبر پر رہے اور یوں صاحبزادہ سلطان نے مقا بلہ جیت لیا ۔

تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کے مطا بق مظفرگڑھ: اے کیٹیگری میں صاحبزادہ سلطان نے 2گھنٹے 26 منٹ اور 11سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی .جب کہ مظفرگڑھ: اسد کھوڑو نے دوسری اور سید آصف امام نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ مظفرگڑھ: بی کیٹیگری میں زین محمود نے مقررہ فاصلہ 2گھنٹے 31منٹ اورُ30سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی مظفرگڑھ: بی کیٹیگری میں نعمان سرانجام خان نے دوسری اور محمد جعفر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی مظفرگڑھ: سی کیٹیگری میں محمد رفیق احمد نے 2گھنٹے 50 منٹ اور 51 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی مظفرگڑھ: سی کیٹیگری میں برھان احمد کنڈی نے دوسری اور گوہر سانگی نے تیسری پوزیشن حاصل کی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.