• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔معذور باپ کی بیٹی اسلحہ کے زور پر اغوا

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2016
in First Page
0

graphic1لیہ(صبح پا کستان)معذور باپ کی بیٹی کو اسلحہ کے زور پر چھ افراد نے اغوا کر لیا، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد درج مقدمہ بھی بھاری رشوت کے بعد خارج ہوگیا، متاثرہ لڑکی او ر والدین کی انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی، آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔چک نمبر 145ٹی ڈی اے کی رہائشی 15سالہ عالیہ رباب نے اپنے والد محمد اقبال سامٹیہ اور والد ہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے ایک سال تک محمد فیصل، ظفر، محمد اعجاز، سعید احمد نے گھر سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا اور بعدا زاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ۔ عالیہ رباب نے کہا کہ بعدازاں مجھ سے زبردستی نکاح فارم پر انگوٹھے لگوا لئے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ میری عزت کو تار تار کرنے والے غنڈہ افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور تھانہ پیر جگی میں درج زیادتی کا مقدمہ بھی ایس ایچ او مہر ریاض نے بھاری رشوت اور سیاسی پریشر پر مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ والدین نے روتے ہوئے بتایا کہ تین ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود آج تک ہمیں ڈی این اے رپورٹ نہیں ملی۔ والدین نے آئی جی، ڈی آئی جی ، ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا سے مطالبہ کیا کہ ہمیں انصاف دلایا جائے ورنہ ہم ڈی پی او آفس کے باہر خود کشی کر لیں گے۔رابطہ پر ایس ایچ او مہر ریاض نے بتایا کہ مقدمہ خارج ہو چکا ہے ، اب اس پر بات نہیں ہو سکتی اور کال ڈراپ کر دی۔
رپورٹ ۔سر فراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

Majority of PML-N urges PM Nawaz to step down, claims insider

Next Post

لیہ ۔ عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ’’قانون کی بالادستی کے قیام‘‘کے موضو ع جوڈیشل کانفر نس کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ’’قانون کی بالادستی کے قیام‘‘کے موضو ع جوڈیشل کانفر نس کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

graphic1لیہ(صبح پا کستان)معذور باپ کی بیٹی کو اسلحہ کے زور پر چھ افراد نے اغوا کر لیا، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد درج مقدمہ بھی بھاری رشوت کے بعد خارج ہوگیا، متاثرہ لڑکی او ر والدین کی انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی، آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔چک نمبر 145ٹی ڈی اے کی رہائشی 15سالہ عالیہ رباب نے اپنے والد محمد اقبال سامٹیہ اور والد ہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے ایک سال تک محمد فیصل، ظفر، محمد اعجاز، سعید احمد نے گھر سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا اور بعدا زاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ۔ عالیہ رباب نے کہا کہ بعدازاں مجھ سے زبردستی نکاح فارم پر انگوٹھے لگوا لئے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ میری عزت کو تار تار کرنے والے غنڈہ افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور تھانہ پیر جگی میں درج زیادتی کا مقدمہ بھی ایس ایچ او مہر ریاض نے بھاری رشوت اور سیاسی پریشر پر مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ والدین نے روتے ہوئے بتایا کہ تین ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود آج تک ہمیں ڈی این اے رپورٹ نہیں ملی۔ والدین نے آئی جی، ڈی آئی جی ، ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا سے مطالبہ کیا کہ ہمیں انصاف دلایا جائے ورنہ ہم ڈی پی او آفس کے باہر خود کشی کر لیں گے۔رابطہ پر ایس ایچ او مہر ریاض نے بتایا کہ مقدمہ خارج ہو چکا ہے ، اب اس پر بات نہیں ہو سکتی اور کال ڈراپ کر دی۔ رپورٹ ۔سر فراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.