• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عدالت عالیہ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے سلسلہ میں جوڈیشری کے مابین کرکٹ کے دوستانہ میچ

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-6-11-2016لیہ(صبح پا کستان ) انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سول سوسائٹی کے ذریعے رائے عامہ کی بیداری کے سلسلہ میں عدالت عالیہ کی 150 سالہ تقریبات اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے عدالت عالیہ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گراونڈ میں جوڈیشری کے مابین کرکٹ کے دوستانہ میچ کے موقع پر کہی ۔کرکٹ میچ معزز جج صاحبان کے درمیان کھیلا گیاجس میں کروڑ الیون اور لیہ الیون نے حصہ لیا۔کروڑ الیون کی ٹیم کے کپتان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان تھے ۔میچ میں لیہ الیون فاتح قرار پائی جس کے کپتان سینئر سول جج مستحسن احمد منہاس تھے۔کرکٹ میچ میں جوڈیشری کے جملہ جج صاحبان نے حصہ لیا۔کرکٹ میچ میں مین آف دی میچ کا اعزاز سول جج کروڑ تصور اقبال نے حاصل کیا۔

pic-from-layyah-6-11-2016a

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

Mysterious banners urge Raheel Sharif to contest 2018 elections

Next Post

Panama Leaks case: PM’s children say they are ‘independent’

Next Post
Panama Leaks case: PM’s children say they are ‘independent’

Panama Leaks case: PM’s children say they are ‘independent’

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

pic-from-layyah-6-11-2016لیہ(صبح پا کستان ) انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سول سوسائٹی کے ذریعے رائے عامہ کی بیداری کے سلسلہ میں عدالت عالیہ کی 150 سالہ تقریبات اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے عدالت عالیہ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گراونڈ میں جوڈیشری کے مابین کرکٹ کے دوستانہ میچ کے موقع پر کہی ۔کرکٹ میچ معزز جج صاحبان کے درمیان کھیلا گیاجس میں کروڑ الیون اور لیہ الیون نے حصہ لیا۔کروڑ الیون کی ٹیم کے کپتان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان تھے ۔میچ میں لیہ الیون فاتح قرار پائی جس کے کپتان سینئر سول جج مستحسن احمد منہاس تھے۔کرکٹ میچ میں جوڈیشری کے جملہ جج صاحبان نے حصہ لیا۔کرکٹ میچ میں مین آف دی میچ کا اعزاز سول جج کروڑ تصور اقبال نے حاصل کیا۔

pic-from-layyah-6-11-2016a

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.