لیہ ۔مشیر برائے صوبا ئی محتسب کا شوگر ملز انتظا میہ کو حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت کا شتکاروں مکمل ادائیگی کر نے کا حکم
لیہ(صبح پا کستان) مشیر برائے صوبا ئی محتسب حمید اللہ خان نے تحقیقات کی روشنی میں پیش کر دہ درخواستوں ...
لیہ(صبح پا کستان) مشیر برائے صوبا ئی محتسب حمید اللہ خان نے تحقیقات کی روشنی میں پیش کر دہ درخواستوں ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کاانسدادملاوٹ مہم تیزکرنے کاحکم، ضلع بھر میں قائم اشیا ئے ...
اداریہ مہر اعجاز احمد اچلانہ صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب آپ کی توجہ کے لئے ۔۔۔۔۔۔ پنجاب کا بینہ ...
ISLAMABAD – General Qamar Javed Bajwa has taken charge of 16th Chief of Army Staff of Pakistan here on Tuesday. ...
لیہ (مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کا بینہ کے نئے حلف اٹھا نے والے صو بائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر ...
RAWALPINDI – General Zubair Mehmood Hayat has taken charge of Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJCSC) from the outgoing ...
نظریہ پاکستان۔ نظریہ قرآن تحریر ۔ عفت بھٹی نظریہ پاکستان۔ نظریہ قرآن اور نظریہ اسلام ہے۔ کیونکہ تحریک پاکستان کے ...
لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک ) پنجاب کی صوبائی کابینہ میں لیہ سے تعلق رکھنے والے مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت ...
انجمن تاجران لیہ کے انتخابات غیر حتمی نتا ئج کے مطا بق تاجر ویلفئیر اتحاد کی واضع برتری ، ملک ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنزل قمر جا وید با جوہ چیف آف آ رمی سٹاف مقرر کر دئے گئے ۔ میڈ ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) مشیر برائے صوبا ئی محتسب حمید اللہ خان نے تحقیقات کی روشنی میں پیش کر دہ درخواستوں پر کا روائی کر تے ہو ئے درخواست دہندہ محمد رمضان سہا رن کی درخواست پر شوگر ملز انتظا میہ کے خلاف گنے کی خرید پر نا جا ئز کٹو تی کی ہے انہو ں نے حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت مکمل ادائیگی کر نے کا حکم دیا ہے ۔ اسی طرح غلام حسین سرگا نی تحصیل کر وڑ کی اس شکا یت جس میں اس نے تقسیم اراضی کے با وجود تحصیلد ار محا ل کر وڑ نے رقبہ کا قبضہ نہ دلویا تھا پر محتسب پنجا ب کے حکم کے تحت شکا یت کنندہ کو اراضی کا قبضہ دلوا دیا گیا ۔اسی طرح تحصیل چوبا رہ کے چک 482ٹی ڈی اے کے رہا ئشی محمد اقبال کی سعید خان بلو چ پٹواری حلقہ کے انتقالا ت منظور نہ کر نے اور رشوت طلب کر نے کی درخواست پر حمید اللہ خان نے محتسب پنجا ب کے حکم پر متعلقہ ریو نیو آفسر سے انتقالا ت اراضی نمبر383,389,391,329کے تحت پاس و منظور کر وا کے درخواست کنند گا ن کی داد رسی کا عمل مکمل کر ادیا گیا ہے ۔