• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مہر اعجاز احمد اچلانہ صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب ! آپ کی توجہ کے لئے ۔۔۔۔۔۔

webmaster by webmaster
نومبر 29, 2016
in کالم
0
مہر اعجاز احمد اچلانہ صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب ! آپ کی توجہ کے لئے ۔۔۔۔۔۔

اداریہ

مہر اعجاز احمد اچلانہ صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب
آپ کی توجہ کے لئے ۔۔۔۔۔۔

1پنجاب کا بینہ میں ہو نے والی تو سیع میں لیہ سے تین بار منتخب ہو نے ممبر صو بائی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ بھی اپنی جگہ بنا نے میں کا میاب ہو گئے ۔ اس سے قبل مہر اعجاز احمد اچلانہ صوبائی پار لیمانی سیکریٹری برائے داخلہ امور کی حیثیت سے اپنے ذ مہ داریاں نبھا رہے تھے گورنر ہاؤس میں ہو نے والی تقریب حلف برداری کے بعد جاری ہو نے والے نو ٹیفکیشن کے مطا بق انہیں ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا محکمہ دیا گیا ہے ۔
جمن شاہ سے تعلق رکھنے والے یہ دوسرے صو بائی وزیر ہیں کہا جا سکتا ہے کہ ان سے قبل ایوب خان کے دور اقتدار میں مغربی پا کستان کی کا بینہ میں نما ئند گی کر نے والے ملک قادر بخش جکھڑ کا آ با ئی تعلق بھی اسی علا قہ کے نشیب سے تھا ۔ اگر ماضی قریب کے سا بقہ ادوار کا جا ئزہ لیا جائے تو مسلم لیگ ن کے حوالے سے ملک احمد علی اولکھ کا دور وزارت کئی برسوں اور کئی وزارتوں پر محیط ہے ان کے بعد پر ویز مشرف دور میں سردار بہادر خان سیہڑ نے بھی وفاقی وزیر رہنے کا اعزاز حا صل کیا ۔ ملک احمد علی اولکھ اور سردار بہادر خان سیہڑ دونوں کا تعلق کروڑ سے ہے اس طرح بجا طور پر کہا جا سکتا ہے کہ ضلع لیہ کے جنو بی علاقہ کے کسی ممبر اسمبلی کو تقریبا نصف صدی کے بعد صو با ئی وزیر بننے کا اعزاز حا صل ہوا ہے ۔
بحیثت علاقائی سیاستدان اور ممبر صو با ئی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلا نہ کے نا قدین کی تعداد کم نہیں لیکن ممبر صو بائی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے آ با ئی حلقہ کے علاوہ لیہ میں بھی بہاؤالدین زکریا یو نیورسٹی کے بہادر سب کیمپس جیسے میگا پرا جیکٹ کی تکمیل کے سبب ان کی کار کردگی خا صی نمایاں نظر آ تی ہے۔
لیکن اب تو ان کے صو بائی وزیر بننے سے عوامی توقعات بہت زیادہ بڑھ جا ئیں گی خاص طور پر ان کے حلقہ کے نشیب میں رہنے والے وہ ستم رسیدہ لوگ جو ایک عرصہ سے سیلاب کی تباہ کاریاں سہہ رہے ہیں تقریبا ہر سال آ نے والاسیلاب ان کو بے سرو سامان کر جاتا ہے اس کے علاوہ کئی سا لوں سے ہو نے والے دریا کے کٹاؤ نے نشیب کے لو گوں کو بے حال و بد حال کر رکھا ہے بستیوں کی بستیاں دریا کے کٹاؤ کا شکار ہو چکی ہیں اور دریا برد بستیوں کے مکینوں کے پاس سر چھپانے کی جگہ بھی نہیں رہی ۔
وزیر محترم کو یقیناًیاد ہو گا کہ ماضی کے کئی ادوار میں سر کار کی جا نب سے دریا ئے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو متبادل زمینیں فراہم کئے جانے کے خوش کن اعلانات بھی کئے گئے لیکن یہ اعلانات اعلانات ہی رہے عملی اقدامات ہواؤں میں ہو ئے ہوں تو پتہ نہیں ۔
یقیناً صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب کے اپنے آ با ئی حلقہ کے نشیبی علاقہ میں سیلاب اور دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ سے ہو نے والے بے حال و بدحال بے سرو ساماں غریب و لا چار لو گوں کا یہ مسئلہ وزیر مو صوف کی ترجیحی تو جہ کا منتظر ہے ۔۔

انجم صحرائی
ایڈ یٹر انچیف صبح پا کستان لیہ

Previous Post

General Qamar Bajwa takes charge as 16th COAS

Next Post

لیہ ۔ناقص اورمضرصحت اشیاء تیارکرنے والوں کے خلاف موقع پرایف آئی آردرج کرواکے گرفتارکیاجائے ۔ ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ

Next Post

لیہ ۔ناقص اورمضرصحت اشیاء تیارکرنے والوں کے خلاف موقع پرایف آئی آردرج کرواکے گرفتارکیاجائے ۔ ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اداریہ

مہر اعجاز احمد اچلانہ صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب آپ کی توجہ کے لئے ۔۔۔۔۔۔

1پنجاب کا بینہ میں ہو نے والی تو سیع میں لیہ سے تین بار منتخب ہو نے ممبر صو بائی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ بھی اپنی جگہ بنا نے میں کا میاب ہو گئے ۔ اس سے قبل مہر اعجاز احمد اچلانہ صوبائی پار لیمانی سیکریٹری برائے داخلہ امور کی حیثیت سے اپنے ذ مہ داریاں نبھا رہے تھے گورنر ہاؤس میں ہو نے والی تقریب حلف برداری کے بعد جاری ہو نے والے نو ٹیفکیشن کے مطا بق انہیں ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا محکمہ دیا گیا ہے ۔ جمن شاہ سے تعلق رکھنے والے یہ دوسرے صو بائی وزیر ہیں کہا جا سکتا ہے کہ ان سے قبل ایوب خان کے دور اقتدار میں مغربی پا کستان کی کا بینہ میں نما ئند گی کر نے والے ملک قادر بخش جکھڑ کا آ با ئی تعلق بھی اسی علا قہ کے نشیب سے تھا ۔ اگر ماضی قریب کے سا بقہ ادوار کا جا ئزہ لیا جائے تو مسلم لیگ ن کے حوالے سے ملک احمد علی اولکھ کا دور وزارت کئی برسوں اور کئی وزارتوں پر محیط ہے ان کے بعد پر ویز مشرف دور میں سردار بہادر خان سیہڑ نے بھی وفاقی وزیر رہنے کا اعزاز حا صل کیا ۔ ملک احمد علی اولکھ اور سردار بہادر خان سیہڑ دونوں کا تعلق کروڑ سے ہے اس طرح بجا طور پر کہا جا سکتا ہے کہ ضلع لیہ کے جنو بی علاقہ کے کسی ممبر اسمبلی کو تقریبا نصف صدی کے بعد صو با ئی وزیر بننے کا اعزاز حا صل ہوا ہے ۔ بحیثت علاقائی سیاستدان اور ممبر صو با ئی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلا نہ کے نا قدین کی تعداد کم نہیں لیکن ممبر صو بائی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے آ با ئی حلقہ کے علاوہ لیہ میں بھی بہاؤالدین زکریا یو نیورسٹی کے بہادر سب کیمپس جیسے میگا پرا جیکٹ کی تکمیل کے سبب ان کی کار کردگی خا صی نمایاں نظر آ تی ہے۔ لیکن اب تو ان کے صو بائی وزیر بننے سے عوامی توقعات بہت زیادہ بڑھ جا ئیں گی خاص طور پر ان کے حلقہ کے نشیب میں رہنے والے وہ ستم رسیدہ لوگ جو ایک عرصہ سے سیلاب کی تباہ کاریاں سہہ رہے ہیں تقریبا ہر سال آ نے والاسیلاب ان کو بے سرو سامان کر جاتا ہے اس کے علاوہ کئی سا لوں سے ہو نے والے دریا کے کٹاؤ نے نشیب کے لو گوں کو بے حال و بد حال کر رکھا ہے بستیوں کی بستیاں دریا کے کٹاؤ کا شکار ہو چکی ہیں اور دریا برد بستیوں کے مکینوں کے پاس سر چھپانے کی جگہ بھی نہیں رہی ۔ وزیر محترم کو یقیناًیاد ہو گا کہ ماضی کے کئی ادوار میں سر کار کی جا نب سے دریا ئے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو متبادل زمینیں فراہم کئے جانے کے خوش کن اعلانات بھی کئے گئے لیکن یہ اعلانات اعلانات ہی رہے عملی اقدامات ہواؤں میں ہو ئے ہوں تو پتہ نہیں ۔ یقیناً صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب کے اپنے آ با ئی حلقہ کے نشیبی علاقہ میں سیلاب اور دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ سے ہو نے والے بے حال و بدحال بے سرو ساماں غریب و لا چار لو گوں کا یہ مسئلہ وزیر مو صوف کی ترجیحی تو جہ کا منتظر ہے ۔۔

انجم صحرائی ایڈ یٹر انچیف صبح پا کستان لیہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.