• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انجمن تاجران لیہ کے انتخابات، ملک مظفر دھول صدر منتخب

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2016
in First Page
0

15179087_1137152466403804_2807935856387769502_nانجمن تاجران لیہ کے انتخابات
غیر حتمی نتا ئج کے مطا بق تاجر ویلفئیر اتحاد کی واضع برتری ، ملک مظفر دھول صدر منتخب
تفصیل کے مطا بق انجمن تاجران لیہ کے آج و نے والے انتخابات میں باروی گروپ اور تاجر گروپ کے امیدواروں میں کا نٹے کا مقا بلہ ہوا ، غیر حتمی نتا ج کے مطا بق اب تک کے آ نے والے نتائج میں تاجر ویلفءر اتحاد کے صدارتی امیدوار ملک مظفر اقبال دھول اپنے مد مقابل باروی گروپ کے واحد بخش باروی سے1662 ووٹوں کی اکثریت سے جیت رہے ہیں ۔ یہاں ی بات قابل ذکر ہے کہ باروی گروپ گذ شتہ چھ سا لوں سے بر سر اقتدار تھا اور دو مر تبہ اپنے مخالف گروپوں سے انتخابات میں کا میاب ہو تا رہا ہے ۔
یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ نو منتخب صدر ملک مظفر اقبال دھول ہو نے والے بلد یا تی الیکشن میں بھی آزاد امید وار کی حیثیت سے کو نسلر منتخب ہو ءے تھَے ۔ انجمن تاجران کے ہو نے والے حا لیہ الیکشن میں تا جر ویلفءر اتحاد کو سابقہ صدر انجمن تاجران سیٹھ محمد اسلم کی حمائت بھی حا صل تھی

15241756_924551567679484_2517998478819033429_n .

Tags: layyah news
Previous Post

قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ ، جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر

Next Post

پنجاب کی صوبائی کابینہ میں توسیع، مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت11 نئے وزرا، 2 معاونین خصوصی اور 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا

Next Post

پنجاب کی صوبائی کابینہ میں توسیع، مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت11 نئے وزرا، 2 معاونین خصوصی اور 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

15179087_1137152466403804_2807935856387769502_nانجمن تاجران لیہ کے انتخابات غیر حتمی نتا ئج کے مطا بق تاجر ویلفئیر اتحاد کی واضع برتری ، ملک مظفر دھول صدر منتخب تفصیل کے مطا بق انجمن تاجران لیہ کے آج و نے والے انتخابات میں باروی گروپ اور تاجر گروپ کے امیدواروں میں کا نٹے کا مقا بلہ ہوا ، غیر حتمی نتا ج کے مطا بق اب تک کے آ نے والے نتائج میں تاجر ویلفءر اتحاد کے صدارتی امیدوار ملک مظفر اقبال دھول اپنے مد مقابل باروی گروپ کے واحد بخش باروی سے1662 ووٹوں کی اکثریت سے جیت رہے ہیں ۔ یہاں ی بات قابل ذکر ہے کہ باروی گروپ گذ شتہ چھ سا لوں سے بر سر اقتدار تھا اور دو مر تبہ اپنے مخالف گروپوں سے انتخابات میں کا میاب ہو تا رہا ہے ۔ یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ نو منتخب صدر ملک مظفر اقبال دھول ہو نے والے بلد یا تی الیکشن میں بھی آزاد امید وار کی حیثیت سے کو نسلر منتخب ہو ءے تھَے ۔ انجمن تاجران کے ہو نے والے حا لیہ الیکشن میں تا جر ویلفءر اتحاد کو سابقہ صدر انجمن تاجران سیٹھ محمد اسلم کی حمائت بھی حا صل تھی

15241756_924551567679484_2517998478819033429_n .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.