• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب کی صوبائی کابینہ میں توسیع، مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت11 نئے وزرا، 2 معاونین خصوصی اور 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا

webmaster by webmaster
نومبر 28, 2016
in First Page
0

oathلا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک ) پنجاب کی صوبائی کابینہ میں لیہ سے تعلق رکھنے والے مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت شامل ہونے والے 11 نئے وزراءسے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے حلف لے لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 11 افراد کو وزارتیں دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا اور اب نئے وزراءنے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت میں 2 معاونین خصوصی اور 3 مشیر بھی رکھے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کابینہ میں ساڑھے تین سال بعد توسیع کی گئی ہے۔
پنجاب کابینہ میں گیارہ مزید وزراء کو شامل کر دیا گیا،جبکہ تین مزید معاون خصوصی اور دو مشیر بھی نامزد کئے گئے ۔لیہ سے تعلق رکھنے والے مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت پنجاب کی کابینہ میں شہید وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے صاحبزادہ جہانگیر خانزادہ کو شامل کر دیا گیا ہے جبکہ امانت اللہ خان شادی خیل ، خواجہ سلمان رفیق ، شیخ علاؤالدین ، منشا اللہ بٹ ، ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری ، نعیم اختر خان بھابھا، ملک احمد یار اور ق لیگ کے دور میں وزیر ہاوسنگ رہنے والے سید علی رضا گیلانی وزیر بن گے ہیں۔

دوسری جانب پی پی 206 سے تعلق رکھنے والی خاتون نعمہ مشتاق بھی وزیر بن گئی ہیں ۔ اسی طرح وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ملک محمد احمد خان اور رانا محمد ارشد کو معاون خصوصی جبکہ خواجہ عمران نذیر ، رانا مقبول احمد ، اور عظم الحق کو مشیر برائے وزیر اعلی نامزد کر دیا گیا ہے۔

Post Views: 36
Previous Post

انجمن تاجران لیہ کے انتخابات، ملک مظفر دھول صدر منتخب

Next Post

نظریہ پاکستان۔ نظریہ قرآن .. تحریر ۔ عفت بھٹی

Next Post
بھارتی جنگی جنون …..  عفت

نظریہ پاکستان۔ نظریہ قرآن .. تحریر ۔ عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

oathلا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک ) پنجاب کی صوبائی کابینہ میں لیہ سے تعلق رکھنے والے مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت شامل ہونے والے 11 نئے وزراءسے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے حلف لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 11 افراد کو وزارتیں دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا اور اب نئے وزراءنے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت میں 2 معاونین خصوصی اور 3 مشیر بھی رکھے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کابینہ میں ساڑھے تین سال بعد توسیع کی گئی ہے۔ پنجاب کابینہ میں گیارہ مزید وزراء کو شامل کر دیا گیا،جبکہ تین مزید معاون خصوصی اور دو مشیر بھی نامزد کئے گئے ۔لیہ سے تعلق رکھنے والے مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت پنجاب کی کابینہ میں شہید وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے صاحبزادہ جہانگیر خانزادہ کو شامل کر دیا گیا ہے جبکہ امانت اللہ خان شادی خیل ، خواجہ سلمان رفیق ، شیخ علاؤالدین ، منشا اللہ بٹ ، ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری ، نعیم اختر خان بھابھا، ملک احمد یار اور ق لیگ کے دور میں وزیر ہاوسنگ رہنے والے سید علی رضا گیلانی وزیر بن گے ہیں۔

دوسری جانب پی پی 206 سے تعلق رکھنے والی خاتون نعمہ مشتاق بھی وزیر بن گئی ہیں ۔ اسی طرح وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ملک محمد احمد خان اور رانا محمد ارشد کو معاون خصوصی جبکہ خواجہ عمران نذیر ، رانا مقبول احمد ، اور عظم الحق کو مشیر برائے وزیر اعلی نامزد کر دیا گیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.