• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مشیر برائے صوبا ئی محتسب کا شوگر ملز انتظا میہ کو حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت کا شتکاروں مکمل ادائیگی کر نے کا حکم

webmaster by webmaster
نومبر 29, 2016
in First Page
0

monoلیہ(صبح پا کستان) مشیر برائے صوبا ئی محتسب حمید اللہ خان نے تحقیقات کی روشنی میں پیش کر دہ درخواستوں پر کا روائی کر تے ہو ئے درخواست دہندہ محمد رمضان سہا رن کی درخواست پر شوگر ملز انتظا میہ کے خلاف گنے کی خرید پر نا جا ئز کٹو تی کی ہے انہو ں نے حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت مکمل ادائیگی کر نے کا حکم دیا ہے ۔ اسی طرح غلام حسین سرگا نی تحصیل کر وڑ کی اس شکا یت جس میں اس نے تقسیم اراضی کے با وجود تحصیلد ار محا ل کر وڑ نے رقبہ کا قبضہ نہ دلویا تھا پر محتسب پنجا ب کے حکم کے تحت شکا یت کنندہ کو اراضی کا قبضہ دلوا دیا گیا ۔اسی طرح تحصیل چوبا رہ کے چک 482ٹی ڈی اے کے رہا ئشی محمد اقبال کی سعید خان بلو چ پٹواری حلقہ کے انتقالا ت منظور نہ کر نے اور رشوت طلب کر نے کی درخواست پر حمید اللہ خان نے محتسب پنجا ب کے حکم پر متعلقہ ریو نیو آفسر سے انتقالا ت اراضی نمبر383,389,391,329کے تحت پاس و منظور کر وا کے درخواست کنند گا ن کی داد رسی کا عمل مکمل کر ادیا گیا ہے ۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ناقص اورمضرصحت اشیاء تیارکرنے والوں کے خلاف موقع پرایف آئی آردرج کرواکے گرفتارکیاجائے ۔ ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ

Next Post

ملتان ۔ پاکستانی دریاؤں کا پانی بند کر کے بھارت اپنی موت کو دعوت دے گا ۔ عادل چوہدری

Next Post

ملتان ۔ پاکستانی دریاؤں کا پانی بند کر کے بھارت اپنی موت کو دعوت دے گا ۔ عادل چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

monoلیہ(صبح پا کستان) مشیر برائے صوبا ئی محتسب حمید اللہ خان نے تحقیقات کی روشنی میں پیش کر دہ درخواستوں پر کا روائی کر تے ہو ئے درخواست دہندہ محمد رمضان سہا رن کی درخواست پر شوگر ملز انتظا میہ کے خلاف گنے کی خرید پر نا جا ئز کٹو تی کی ہے انہو ں نے حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت مکمل ادائیگی کر نے کا حکم دیا ہے ۔ اسی طرح غلام حسین سرگا نی تحصیل کر وڑ کی اس شکا یت جس میں اس نے تقسیم اراضی کے با وجود تحصیلد ار محا ل کر وڑ نے رقبہ کا قبضہ نہ دلویا تھا پر محتسب پنجا ب کے حکم کے تحت شکا یت کنندہ کو اراضی کا قبضہ دلوا دیا گیا ۔اسی طرح تحصیل چوبا رہ کے چک 482ٹی ڈی اے کے رہا ئشی محمد اقبال کی سعید خان بلو چ پٹواری حلقہ کے انتقالا ت منظور نہ کر نے اور رشوت طلب کر نے کی درخواست پر حمید اللہ خان نے محتسب پنجا ب کے حکم پر متعلقہ ریو نیو آفسر سے انتقالا ت اراضی نمبر383,389,391,329کے تحت پاس و منظور کر وا کے درخواست کنند گا ن کی داد رسی کا عمل مکمل کر ادیا گیا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.