Breaking News
مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم مسلم لیگ ...
مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم مسلم لیگ ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈائریکٹڑ جزل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین شاہ اور سید گلزار حسین شاہ کو نسلر کے ...
ملتان ( صبح پا کستان) قومی امن کمیٹی پاکستان ، ہیلپرز بزنس کونسل اور ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر ...
لیہ(صبح پا کستان)صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ 8دسمبر کودوپہر 2بجے بکھری احمد خان کا دورہ ...
پولیس کلچر کی تبدیلی کی طرف ایک اور قدم ،شہریوں کی سہولیات کیلئے تھانوں میں جدیدکمپیوٹرائزڈفرنٹ ڈیسک کا قیام، پولیس ...
آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملک جا ...
لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نائب امیر جماعت اسلامی پا کستان کے بھاءی ...
ISLAMABAD – A PIA plane with 47 people on-board crashed near Havelian city of Abbottabad district on Wednesday. The ATR ...
شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں جلدہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرلیاجائے ...
ISLAMABAD -Pakistan’s Foreign Office on Tuesday welcomed mediation offer of the newly-elected US administration for the resolution of Kashmir issue. ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetailsمسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم
مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم ۔ یہ دعوی اولکھ گروپ کی جانب سے کیا جا رہا ہے یاد رہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مقا می سطح پر مسلم لیگ ن دو دھڑوں اولکھ گروپ اور سواگ گروپ میں منقسم ہے اولکھ گروپ کی سر براہی سا بق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ جب کہ سواگ کی سر براہی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کر رہے ہیں ۔
اولکھ گروپ کو ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، صوبائی وزیر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد جب کہ سواگ گروپ کو ایم پی اے قیصر خان مگسی اور سا بق ایم پی اے عبد الشکور سواگ کی حمایت حا صل ہے جب کہ تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی کے اراکین کی حمایت بھی سواگ گروپ کو حا صل ہو نے باتیں سننے میں آ رہی ہیں ۔سواگ گروپ کی جانب سے صاحبزادہ محبوب الحسن مسلم لیگ کی ٹکٹ کے امیدوار ہیں ۔۔
ملک عمر علی اولکھ سابق صوباءی وزیر ملک احمد علی اولکھ کے چھو ٹے بھاءی ہیں . عمر علی اولکھ اس سے قبل کروڑ ٹاءون کمیٹی کے چیئرمین اور ضلع کو نسل لیہ کے ممبر بھی رہ چکے ہیں ۔ آ گے آ گے دیکھئے ہو تا ہے کیا ؟